حضرت عمرو بن العاص ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ہمارے اور اہل کتاب کے درمیان روزوں میں فرق کرنے والی چیز سحری کھانا ہے۔بحوالہ صحیح مسلم و بخاری
حضور پاک نے رمضان میں سحری لازمی کرنے کی تلقین فرمائی چاہے وہ پانی کے ایک گھونٹ سے ہی کیوں نہ کی جائے۔