لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسد باجوہ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ پولنگ مقام پر ووٹرز کی گنجائش ناکافی ہے،19 ہزار 87 ایسوسی ایٹ کلاس ووٹرز کے لیے موجودہ پولنگ انتظامات ناکافی ہیں، پولنگ بوتھ کی تعداد25 سے بڑھا کر کم از کم 40 کرنے کے باوجود موجودہ مقام کی گنجائش کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، فلیٹی ہوٹل انتظامیہ نے49 ہزار500 مربع فٹ کورڈ جگہ اور7 داخلی و خارجی راستوں کی پیشکش کی، فلیٹی ہوٹل ایل سی سی آئی دفتر سے تقریبا5 منٹ کی مسافت پر ہے، الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر ریگولیٹر نے خود تحفظات ظاہر کئے، موجودہ پولنگ مقام پر ایک مرکزی گیٹ، 106 امیدواروں اور چار پینلز کے باعث رش و سکیورٹی مسائل کا خدشہ ہے، استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن تحلیل کرکے آزاد، غیرجانبدار اور غیر سیاسی افراد پر مشتمل نیا کمیشن بنایا جائے۔ عدالت 16 ستمبر کا ریگولیٹر کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور 23،24 ستمبر کو ایل سی سی آئی دفتر میں پولنگ روکنے کا حکم دے۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
- PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
- اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
- مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
- طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
- خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
- شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
- 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
- شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
- علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
- بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
