لاہور (جنرل رپورٹر) ملک بھر کے منتخب115 اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پانچ سال سے کم عمر3 کروڑ10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں2 لاکھ73 ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ پنجاب کے13 اضلاع میں ایک کروڑ6 لاکھ بچوں، سندھ کے 30 اضلاع میں ایک کروڑ اور خیبر پختونخوا کے37 اضلاع میں 73 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ بلوچستان کے32 اضلاع میں23 لاکھ، اسلام آباد میں 4 لاکھ47 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، گلگت بلتستان کے دو اضلاع میں ایک لاکھ37 ہزار بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- 23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں بند ہونے کا امریکی اعلان
- پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا
- وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
- PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
- اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
- مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
- طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
- خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
- شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
- 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
- شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
