Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • جاز نے پاکستان کا پہلا 15.1 جی بی پی ایس مائیکرو ویو لنک نصب کر دیا
    • امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے
    • کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج میں وزیرِ خزانہ کا موسمیاتی اہداف کو عملی نتائج میں ڈھالنے پر زور
    • اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
    • گوجرخان میں گراں فروشی بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی
    • علیمہ خانم کیخلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ موخر
    • پنجاب کالج گجر خان طلبا نے راولپنڈی بورڈ میں دو پوزیشنیں حاصل کر لی
    • آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
    • آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ
    • ایف آئی اے کی کارروائی غیرقانونی کرنسی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار
    • محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
    • 27ستمبر پی ٹی آئی متوقع مارچ کے پیش نظر انتظامات سخت
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4گینگز کے 9ملزمان گرفتار
    • ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • FBR کا نیشنل فیس لیس سینٹر قائم، ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم
    • اسسٹنٹ کمشنر مری کا تھیم پارک کے قیام کیلئے اراضی کا تفصیلی دورہ
    • سرگودھا، ٹریلر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • خاتون کیخلاف سسرال سے زیورات نقدی چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور ( اپنے سٹا ف رپورٹر)ورلڈ بینک گروپ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ڈیجیٹل و اے آئی مشیل روگی کی قیادت میں وفد نے آفس آف اے آئی اینڈاسپیشل انیشیٹوز پنجاب کا دورہ کیا اور مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کے اے آئی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایجنڈے، عوامی خدمات میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور ڈیٹا پر مبنی گورننس کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔علی ڈار نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی کو بہتر حکمرانی اور عوامی خدمت سے جوڑا جا رہا ہے۔ اے آئی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر، تیز اور عوام دوست بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈیٹا پر مبنی گورننس کے ذریعے حکومتی فیصلہ سازی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ اے آئی وژن 2029 پنجاب کے ڈیجیٹل مستقبل اور جدید طرز حکمرانی کا جامع روڈ میپ ہے، جس کے تحت اے آئی کو محض ٹیکنالوجی نہیں بلکہ عملی حکومتی نتائج کے حصول کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

      راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں

      امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.