لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوںروپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں معظم سے 3 لاکھ65 ہزار روپے اور موبائل فون’گجر پورہ میں ارشاد سے 3 لاکھ 45 ہزار روپے اور موبائل فون، سندر میں رفیق سے 3 لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون، ریس کورس میں عظیم سے 3 لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ شیرا کوٹ اور نواب ٹائون سے گاڑیاں جبکہ لٹن روڈ گارڈن ٹائون اور لوئر مال سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
- تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
- 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
- واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
- جاز نے پاکستان کا پہلا 15.1 جی بی پی ایس مائیکرو ویو لنک نصب کر دیا
- امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے
- کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج میں وزیرِ خزانہ کا موسمیاتی اہداف کو عملی نتائج میں ڈھالنے پر زور
- اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
- گوجرخان میں گراں فروشی بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی
- علیمہ خانم کیخلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ موخر
- پنجاب کالج گجر خان طلبا نے راولپنڈی بورڈ میں دو پوزیشنیں حاصل کر لی
- آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
- آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ
- ایف آئی اے کی کارروائی غیرقانونی کرنسی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار
- محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
- 27ستمبر پی ٹی آئی متوقع مارچ کے پیش نظر انتظامات سخت
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4گینگز کے 9ملزمان گرفتار
