اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)سابق صوبائی وزیر و سینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اٹک کی پہچان ملک حاکمین خان مرحوم کے سیاسی جانشین اور نواسے نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اٹک امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہPP3 ملک ساحل سرمد خان نے ایوان صدر اسلام آباد میں اپنے قائد اور صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب سے ون ٹو ون خصوصی ملاقات کی اپنی آبائی سیٹ حلقہ PP-3 سے الیکشن لڑنے اور پاکستان پیپلز پارٹی کو اٹک میں بہتر پوزیشن میں لانے کی ہدایت۔
