Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • تھانہ مندرہ ، بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی
    • منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(شاہد ملک سے)الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان کی جانب سے
    پرکشش تصاویر مختلف ویب سائیٹ پر ڈال کر پاکستان اور بیرون ممالک میں دفاتر بنا کر سادہ لوح شہریوں سے اربوں روپے لوٹنے میں مصروف ہیں،س کی پشت پناہی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سائیڈ انسپکٹر کر رہا ہے ،آر ڈی اے کی جانب سے صرف اشتہارات جاری کرنے والوں کو نوٹس دیکر افسران کی انکھوں میں دھول جھونک کر بری الزمہ ہو گئے ہیں،جبکہ شہریوں کی جانب سے انٹی کریشن پنجاب ،صوبائی محتسب پنجاب کو درجنوں درخواستیں دینے کے باوجود ان اداروں کی خاموشی پر سوال اٹھنا شروع ہو گئے ہیں، شہری وسماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی اور فیلڈ مارشل و چیف اف آرمی سٹاف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے،شہریوں کے مطابق الامہ ہاسنگ سوسائٹی جی ٹی روڈ روات راولپنڈی کے مالکان نے دبئی، اسلام آباد،راولپنڈی گیگا مال، لاہور ڈی ایچ اے ، پشاور، مری ،کراچی ،ملتان اور دیگر علاقوں میں دفاتر بنا کر شہریوں کو لوٹ رہے ہیں، لیکن راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انسپکٹر عمران کی ملی بھگت سے صرف سوشل میڈیا،یوٹیوب ،وٹس ایپ،اور ویب سائیٹ پر الامہ ہاسنگ سوسائٹی کے اشتہارات جاری کرنے والے سید منظور حسین،سردار شبیر خان،سردار سہراب حسین،سردار نثار احمد سدوزئی وغیرہ کے خلاف سائبر کرائم میں ایک درخواست دے کر بری الزمہ ہو گئے ہیں،آج تک اس غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹی کے مالکان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا، اور نہ اس کے سائیڈ دفاتر بند کیے گئے ،جبکہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انسپکٹر عمران کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی الامہ ہاسنگ سوسائٹی کے مالکان کو مشورہ دیا ہے کہ عدالت سے رجوع کر لیں،جبکہ اس غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹی کے مالکان نے اس وقت تک ہزاروں سادہ لوح شہریوں کو سہانے خواب دیکھا کر اربوں روپے لوٹ کر چکے ہیں،جبکہ متاثرین اپنے حقوق کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں،اور پولیس، آر ڈی اے، اور دیگر متعلقہ اداروں کو درخواستیں دیتے آ رہے ہیں، مگر ان کی فریاد کسی نے نہیں سنی، شہریوں کا کہنا ہے ہماری ساری زندگی کی جمع پونجی لوٹ کر پلاٹ بھی نہیں دے رہے،اس میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق افسران مبینہ طور پر ملوث ہیں،جو اب بھی آر ڈی اے میں موجود ہیں،جو ان فراڈیوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، افسران اور اہلکاروں نے ان سادہ لوح شہریوں کو جعلی ہاسنگ سوسائٹی کے نام پر لوٹنے والے مالکان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، شہریوں کو اربوں روپے کے پلاٹ صرف کاغذوں کی حد تک فروخت کیے، تمام اداروں کے دروازے کھٹکھٹائے لیکن ہماری داد رسی نہ ہو سکی، شہریوں نے کمشنر راولپنڈی اور فیلڈ مارشل و آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے،

    Khabrain News

      Keep Reading

      جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

      الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف

      مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.