Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام
    • کے پیمیں محکمہ معدنیات میں 16 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • برائلر گوشت مزید22روپے سستا ہوگیا
    • عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمٹوں میں استحکام
    • سپریم کورٹ، جمشید دستی کی عبوری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
    • 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
    • 8امریکی ریاستوں وپن اے آئی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
    • فریال تالپور کا بابل خان جکھرانی کے گھر پولیس چھاپے کا نوٹس
    • پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران ، 18تحصیل اداروںکے تقرر و تبادلے
    • پنجاب پولیس اپنے فرزندوں کی قربانیاں فراموش نہیں کریگی:آئی جی
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور میں دہشتگردوں کے 3 مختلف حملوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 15 پولیس شہداء کی 17 ویں برسی پر شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات 714افراد شدید زخمی
    • غیر ملکی خاتون سے زیادتی کیس، ملزمہ نمرا کی درخواست ضمانت خارج
    • این سی سی آئی اے نے 300 پولیس افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لئے
    • عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ
    • پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی،پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی،گرفتار
    • پنجاب کے 20پروبیشن اینڈ پیرول و پریزن افسران جدید تربیت کیلئے امریکہ جائیں گے
    • این سی سی آئی اے کا پنجاب پولیس کو بھیجے گئے خط کا عکس۔
    • سی پیک کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے منصوبے جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ میں جبری زیر حراست وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کیخلاف عدالتی سماعت’ جبر’ تشدد ہراسانی کے الزامات پر صحت جرم سے انکار

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس نے امریکی عدالت میں تشدد کی سازش کے نئے الزامات مسترد کرتے ہوئے صحت جرم سے انکار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی وفاقی عدالت میں پیش ہوئے جہاں امریکی استغاثہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے نئے الزامات پر کارروائی ہوئی۔یاد رہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو جنوری میں امریکی فوجیوں نے ان کے صدارتی محل میں سکیورٹی اہلکاروں کو چکمہ دیتے ہوئے بیڈ روم سے گھسیٹتے ہوئے طیارے تک لائے اور پھر امریکا منتقل کردیا گیا۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ پر اپنے مخالفین پر تشدد، بجلی کے جھٹکے دینا، دم گھونٹنا، جنسی زیادتی، جبرا برہنہ کرنا، طویل عرصے تک تنہائی میں رکھنا، بھوکا رکھنا اور نفسیاتی اذیت دینے کے الزامات ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام

      8امریکی ریاستوں وپن اے آئی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

      عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.