Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری
    • راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج
    • مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی
    • بیٹے محمد اسماعیل کو احسن قریشی اور اسکے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا،خرم شیراز
    • راولپنڈی :ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان انگلینڈ ون ڈے میچ ،آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او حسین مشتاق سکھیرا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سیکورٹی وٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • راولپنڈی میں 43 سرکاری تعلیمی اداروں کی عمارتین خطرناک قرار
    • سی پی او کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    • خانپور ضلع ہری پور میں گیس سلنڈر دکان میں زور دار دھماکہ، انتظامیہ خاموش
    • جائیداد تنازعہ،ملزم نے اندھا فائرنگ کرکے نوجوان کو ابدی نیند سلا دیا
    • بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں ایک دلچسپ صورتحال کی عکاسی کر رہیں
    • گھر کی چھت کے قریب سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاریں دو قیمتی جانیں لے گئیں
    • جاز ورلڈ اور یونیسیف کا ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کیلئے اشتراک
    • اٹک میں بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈان متعدد ملزمان گرفتار
    • ہریپور پرانی عدالت سے متعددکرسیاں و دیگر سامان چوری
    • خانپور: غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈروں کی دکانیں۔
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار
    • اسلام آباد کی تاریخی اخبار ماتکیٹ کی بندش کا معاملہ قومی اسبلی پہنچ گیا
    • شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔
    • اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں دو مختلف ٹریفک حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سگیاں ٹول پلازہ سے راوی پل کی جانب جاتے ہوئے تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں رکشے پر سوار عثمان اور ارسلان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دوسرے حادثے میں کلمہ فلائی اوور سے موڑ ماڈل ٹائون انڈر پاس سے قبل تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہوکر پول سے ٹکرا گئی۔ موٹرسائیکل پر سوار تین افراد میں سے ایک موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیو1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ دونوں حادثات کے متعلقہ افراد اور گاڑیاں مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔ سی ٹی او لاہور نے سگیاں حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سٹی زون سے رپورٹ طلب کرلی اور ٹریلر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری

      راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

      مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.