Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمینCDA کی سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کیساتھ اہم ملاقات
    • اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری
    • راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج
    • مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی
    • بیٹے محمد اسماعیل کو احسن قریشی اور اسکے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا،خرم شیراز
    • راولپنڈی :ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان انگلینڈ ون ڈے میچ ،آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او حسین مشتاق سکھیرا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سیکورٹی وٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • راولپنڈی میں 43 سرکاری تعلیمی اداروں کی عمارتین خطرناک قرار
    • سی پی او کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    • خانپور ضلع ہری پور میں گیس سلنڈر دکان میں زور دار دھماکہ، انتظامیہ خاموش
    • جائیداد تنازعہ،ملزم نے اندھا فائرنگ کرکے نوجوان کو ابدی نیند سلا دیا
    • بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں ایک دلچسپ صورتحال کی عکاسی کر رہیں
    • گھر کی چھت کے قریب سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاریں دو قیمتی جانیں لے گئیں
    • جاز ورلڈ اور یونیسیف کا ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کیلئے اشتراک
    • اٹک میں بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈان متعدد ملزمان گرفتار
    • ہریپور پرانی عدالت سے متعددکرسیاں و دیگر سامان چوری
    • خانپور: غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈروں کی دکانیں۔
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار
    • اسلام آباد کی تاریخی اخبار ماتکیٹ کی بندش کا معاملہ قومی اسبلی پہنچ گیا
    • شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او لاہور کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ جسٹس اجمل زاہد نے نجی بس کمپنی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر مریم خان ایڈووکیٹ پیش ہوئیں۔ سی ٹی او لاہور کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر سے متعلق قانون سازی کے لیے مراسلہ لکھ دیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت کو بھی قانون سازی کی تجویز ارسال کی جاچکی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس کے قواعد میں موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کی شق موجود نہیں جبکہ چار پہیوں والی گاڑیوں میں سائیڈ مرر لازمی ہیں۔ موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر نہ ہونے کے باعث حادثات پیش آتے ہیں، لہٰذا انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے موٹر سائیکلوں پر بھی سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کا حکم دیا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیئرمینCDA کی سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کیساتھ اہم ملاقات

      اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری

      راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.