اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)صدر مملکت آصف
علی زرداری نے کہا ہے کہ سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کے لیے گیم چینجر اور مقامی سرمایہ کاروں کے لیے اہم سنگ میل ہے۔سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو میں شرکت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ایکسپو سے پاکستانی اور سعودی کمپنیوں کو مشترکہ طور پر کام کرنے کا موقع ملے گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ کاروبار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو سرمایہ کاری اور باہمی مفادات کے مواقع میں بدلنا وقت کی ضرورت ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور، گوگل کے زیراہتمام پاکستان کی گیمنگ انڈسٹری کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی تقریب کے موقع پر لیا گیاگروپ فوٹو
- پی ایم ای ایکس میں 38.313 ارب روپے کے سودے
- برائلر گوشت مزید 15 روپے مہنگا، 577 روپے کلو ہوگیا
- کراچی میں پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
- گوگل کے زیراہتمام تھنک ایپس 2026ء کی تقریب کا انعقاد
- نوازشریف سے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور(ن) لیگ قمر ریاض خان کی ملاقات
- سعودیہ جانے والے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
- قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر پنجاب کی 4 فلور ملز کے لائسنس معطل
- راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد واپس آ رہے ہیں۔
- لیسکو کا لائن سٹاف کی بھرتی کیلئے نجی کمپنی سے معاہدہ’اسسٹنٹ لائن مین سمیت دیگر عملہ مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائیگا’ انٹرویوز مکمل
- لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
- ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
- پاکستان کی دواسازی کی برآمدات میں مزید 25.53 فیصد کمی
- پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو کا آغاز، درخواستیں طلب
- پی آئی اے کے نئے یونیفارم کیلئے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب
- علیمہ خان ،عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی مبینہ غیرقانونی حراست سے متعلق درخواستوں پر سماعت 28 اکتوبرتک ملتوی
- گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد
- پختونخواہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈا پور کی نمائندگی کا مطالبہ
- خاتون نے شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں تیرکر 900 میل فاصلہ طے کیا
- اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
