میلان( بیورو چیف محمد لیاس قادری) کوآرڈی نیٹر پولیٹیکل افیئرز مسلم لیگ (ن) یورپ قمر ریاض
خان نے لندن میں قیام کے دوران برطانیہ کے دو ہفتے کے دورے پر آئے پاکستان کے تین مرتبہ کے سابق وزیراعظم قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف سے رفقاء کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی۔ ناشتے پر ہونے والی نشست میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یورپ کے اہم تنظیمی اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دریں اثنا اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن (OPF) کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سید قمر رضا نے لندن میں اپنی رہائشگاہ پر کوآرڈی نیٹر مسلم لیگ (ن) یورپ قمر ریاض خان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں ممتاز سیاسی سماجی شخصیات چوہدری مناف گجر، چوہدری محبوب، چوہدری عمران لیاقت حقیقہ، ملک شکیل کھوکھر، راجہ انصر خاں نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر اوورسیز کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل کے متعلق سیر حاصل تفصیلی گفتگو کی گئی عشائیہ میں شامل تمام دوستوں نے عزت افزائی پر چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
بریکنگ نیوز
- فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید
- عماد وسیم بچوں سے نہیں ملتے، اکیلی پرورش کر رہی ہوں:ثانیہ اشفاق
- حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
- سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی
- رشمیکا مندانا کی شاہ رخ خان کیساتھ فلم میں کام کرنیکی خواہش
- جھانوی کپور کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار
- میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بے عزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے معافی کا مطالبہ
- ایچ ایس وائے کا موبائل فون اور ذاتی اکائونٹس ہیک، مداحوں کو خبردار کر دیا
- سجاد علی کے بھائی گلوکار وقار علی کینسر میں مبتلا’ مداحوں سے دعائوں کی اپیل
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران انسداد جرائم میٹنگ کے دوران ماڈل ٹائون ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
- کرکٹ میچز سے قبل سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں: ڈی آئی جی آپریشنز
- 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے 2ملزمان کو 10,10 سال قید
- 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1313ٹریفک حادثات 653افراد شدید زخمی
- اسلام آباد ‘پی ٹی سی ایل کی مضبوط مالیاتی ٹیم کے اراکین کا گروپ فوٹو۔
- پاکستان ماحولیاتی طبی تباہی کے دھانے پہنچ گیا قائمہ کمیٹی میں ہولناک انکشافات
- پی ٹی سی ایل گروپ کا گزشتہ سال کے مقابلے آمدن میں 62فیصد اضافہ
- سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
- ٹک ٹاکر عائشہ شرافت زیادتی کیس میں رجب بٹ و دیگر ملزمان کیخلاف آئندہ کارروائی کا فیصلہ وکلاء کے مؤقف کی سماعت سے مشروط
- بینک الفلاح کے بعد از ٹیکس منافع میں 43 فیصد اضافہ
- شہید کانسٹیبل نوید افضل شہید ڈرائیور کانسٹیبل اصغر علی
