Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوادر میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
    • سنیٹر روبینہ خالد کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
    • لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنز ویکسین بھی ناپید مریض پریشان
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہائوس پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • پنجاب بھر میں اوور سپیڈنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی
    • کریانہ سٹور سے 60 ہزار لے جانے کا الزام’ ایس پی شیخوپورہ 29 اکتوبر کو طلب
    • ترکیہ ‘ لیبیا کے درمیان سمندری حدود معاہدے پر اسرائیل کو پریشانی
    • چینی ماہرین کی معاونت سے پنجاب کے 65ریسکیو افسران کی خصوصی تربیت مکمل
    • لاہور سے سعودی عرب جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات
    • فیصل آبادغیرت کے نام پر بیوی اور اس کے آشنا کا قتل
    • پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار جمعتہ المبارک کے موقع پر ہائی الرٹ ہو کر سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
    • خاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    • بل کلنٹن کا بیان نفرتوں کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے،اختر اقبال
    • صوبائی محتسب کے ضلعی ایڈوائزر کی کھلی کچہری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم جرائم کے تدارک اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
    • کراچی، ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا آغاز
    • آئی جی کا شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم
    • این سی سی آئی اے کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 24 ملزم گرفتار
    • پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے نتائج میں گزشتہ سال کی نسبت 6فیصد سے
    • لاہور:جماعت اسلامی کے کارکنان نے پٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایم جی HSسپر ہائبرڈ مالکان کیلئے 7کلوواٹ ہوم چارجز جیتنے کی مہم کا آغاز

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کامرس رپورٹر)ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کو اولین ترجیح دینے کے اپنے عزم کو
    مزید مضبوط بناتے ہوئے ایم جی HSسپر ہائبرڈ مالکان کے لیے ایک خصوصی کسٹمر انگیجمنٹ مہم کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت منتخب شرکا کو گاڑی کے ساتھ اپنے حقیقی تجربات شیئر کرنے پر 7 کلوواٹ ہوم چارجر جیتنے کا موقع دیا جائے گا۔ 15 اکتوبر سے 15 نومبر 2026 تک جاری رہنے والی یہ مہم صارفین کے ساتھ دیرپا تعلقات استوار کرنے اور ڈرائیونگ کے تجربے سے آگے بڑھ کر گاڑی کی ملکیت سے وابستہ سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایم جی پاکستان کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔اس مہم کے تحت ایم جی HS سپر ہائبرڈ مالکان کو مدعو کیا گیا ہے کہ وہ گاڑی کے ساتھ اپنے ذاتی تجربات پر مبنی ایک ویڈیو ریکارڈ کریں اور اسے اپنے فیس بک یا انسٹاگرام پروفائلز پر شیئر کریں۔ شرکا کے لیے ضروری ہے کہ وہ پوسٹ میں @MGMotorsPakistanکو ٹیگ کریں اور ویڈیو کا لنک مطلوبہ تفصیلات کے ساتھ info@mgmotors.com.pkپر ای میل کریں۔ ای میل کا سبجیکٹ”MG HS Super Hybrid Experience”ہونا چاہیے۔ شرکا کے لیے تصدیقی عمل مکمل ہونے تک اپنے سوشل میڈیا پروفائلز کو پبلک رکھنا بھی ضروری ہے۔ اس مہم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایم جی موٹر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، Jianqiang Shao نے کہاکہ،”صارفین کو اولین ترجیح دینے کا مطلب صرف گاڑی فراہم کرنا نہیں، بلکہ مسلسل ایسے مواقع پیدا کرنا بھی ہے جن سے گاڑی کی ملکیت کا تجربہ مزید بہتر اور فائدہ مند بن سکے۔ ہمارے صارفین کے تجربات اور آرا ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں، اور یہ مہم ایم جیHS سپر ہائبرڈ کے ساتھ ان کے سفر اور تجربات کو سراہنے کا ایک موقع ہے۔ منتخب مالکان کو 7 کلوواٹ ہوم چارجر فراہم کرکے ہم پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی کے استعمال کو مزید آسان بنانے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔” اس مہم کا مقصد صارفین کو ایم جی HS سپر ہائبرڈ کے ساتھ اپنے حقیقی تجربات شیئر کرنے کی ترغیب دینا ہے، تاکہ گاڑی خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد بھی موجودہ مالکان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ہوم چارجرز گاڑی کی پلگ اِن ہائبرڈ خصوصیت کے مطابق گھر پر سہولت کے ساتھ چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔ونرز کا انتخاب ایم جی موٹر پاکستان مہم کے قواعد و ضوابط کے مطابق کرے گا۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ 15 نومبر 2026 ہے، جبکہ تقسیم کیے جانے والے ہوم چارجرز کی مجموعی تعداد 50 سے زیادہ نہیں ہوگی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گوادر میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

      سنیٹر روبینہ خالد کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت

      لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنز ویکسین بھی ناپید مریض پریشان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.