Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
    • لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔
    • ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • 5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ
    • لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ،سیکرٹری ڈیفنس فائونڈیشن یونیورسٹی کے دوران ڈگری تقسیم کرتے ہوئے ۔
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • لاہور: پولیس اہلکار لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وکلاء کو ریلی نکالنے سے روک رہے ہیں۔
    • پختونخواہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈا پور کی نمائندگی کا مطالبہ
    • AIکانٹنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم ایتھیکل چیلنج بن گئی
    • فارما ایشیا 2026: ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت، تجارتی تعاون کے امکانات
    • پاکستان کے بڑے الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل
    • ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • خیبرپختونخوا کے 60 ارکان اسمبلی کا گنڈاپور کو مذاکرات میں شامل کرنیکا مطالبہ
    • اٹک: ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنیوالے شخص کی لاش کو ریسکیو1122کاعملہ ہسپتال منتقل کرتے ہوئے۔
    • رشتہ نہ ملنے کی پرانی رنجش پر ایک شخص نے لڑکی کو خنجر کے وار سے زخمی کردیا
    • شاہ محمود سمیت 120 ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی
    • ANF کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کا اٹک شہر میں نا جا ئز تجا وزات کیخلا ف آپریشن

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک ( بیورو رپو رٹ) پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کا اٹک شہر میں نا جا ئز تجا وزات اور غیر قانونی پارکنگ کے خلا ف گرینڈ آپریشن ، نا جائز تجا وزا ت کے زمرے میں آنے والے دوکاندا رو ں کے خلا ف سخت کاروائی اور سامان ضبط جبکہ نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیو ں کے خلا ف جرمانے عائد ، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ای او پیرا فورس وحید احمد ، محرر پیرا سٹیشن وجا ہت علی خان ، سارجنٹ نا صر خان ، انسپکٹر ٹریفک پولیس عثما ن احمد ، سب انسپکٹر شاہد اور دیگر عملہ نے اٹک شہر میں ناجائز تجا وزات اور نو غیر قانونی پارکنگ کے خلا ف کاروائی کی ، کاروائی کے دورا ن پیرا فورس نے ناجائز تجا وزا ت کرنے والے دوکاندارو ں کے خلا ف سخت ایکشن لیتے ہوئے جرمانے عائد کیے اور سامان ضبط کر لیا جبکہ ٹریفک پولیس افسران نے غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ ، پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلا ف ورزی کرنے والوں کے خلا ف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے جرمانے عائد کیے ، اس موقع پر ایس ڈی ای او پیرا فورس وحید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے تجاوزات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا، خوبصورت اور تجاوزات سے پاک ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، تجاوزات کے خاتمے کا بنیادی مقصد عوام کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنا، بازاروں اور شاہراہوں کو کشادہ رکھنا اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف کارروائیوں میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا اور کسی کے ساتھ غیرضروری زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی۔ شہریوں اور تاجر برادری کا تعاون تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے

      لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔

      ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.