اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 162گرام وزنی 2کوکین،120گرام وزنی 2ایکسٹیسی بھرے کیپسولز برآمد کراچی ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر کے بیگ میں موجود جوتوں اور شیمپو کی بوتلوں سے 1.4کلو آئس برآمد.ملزم گرفتار چکلالہ گیریژن راولپنڈی کوریئر آفس میں برطانیہ سے آنیوالے پارسل سے 42گرام وزنی 75ایکسٹیسی گولیاں برآمد جی پی او لاہور میں یوکے جانیوالے پارسل میں موجود کپڑوں میں چھپائی 1.32کلو ہیروئن برآمد نیشنل ہائی وے حیدرآباد پر مال کے قریب موٹر سائیکل سوارملزم سے 5کلوچرس برآمد برکت مارکیٹ لاہور کے قریب گاڑی سے 3.3کلوگرام آئس برآمد.2ملزمان گرفتار جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم کے قبضے سے 3کلوگرام ہیروئن برآمد فقیر کالونی گوادر کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 2کلوگرام ہیروئن برآمددالبندین ڈسٹرکٹ چاغی کے قریب 30 کلوگرام افیون برآمد کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- شاہ محمود سمیت 120 ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی
- ANF کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- جاتلی پولیس کی کارروائی،کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- راولپنڈی،3 منشیات سپلائر گرفتار 5 کلو سے زائد چرس برآمد
- کہوٹہ پولیس کی کارروائی،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
- چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،مسروقہ رقم اور کٹر برآمد
- بیوروکریسی کی مجرمانہ غفلت اور مافیاز کی دیدہ دلیری کا بھانڈا پھوٹ گیا
- راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 2 پتنگ سپلائر گرفتار
- لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
- پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کا اٹک شہر میں نا جا ئز تجا وزات کیخلا ف آپریشن
- آڈیٹر جنرل کا شفاف طرزِ حکمرانی کیلئے ڈیجیٹل پروکیورمنٹ کی اہمیت پر زور
- اٹک کے علاقہ شین باغ پھاٹک پر 55 سالہ شخص کی ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی
- فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام سرمایہ کار کانفرنس
- اٹک :پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کے افسران ناجائز تجاوزات کیخلاف کارروائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
- گوجرخان: حاجی محمد شاہد صراف کا راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- حاجی محمد شاہد صراف راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب
- کیئر پاکستان اور دی کوکاکولا فانڈیشن کے ہوم شیفس پراجیکٹ کی تکمیل
- ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنیوالے پاکستانی زائرین ہوشیار باش
- جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی کے تمام تر اختیارات ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو منتقل
