Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
    • لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔
    • ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • 5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ
    • لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ،سیکرٹری ڈیفنس فائونڈیشن یونیورسٹی کے دوران ڈگری تقسیم کرتے ہوئے ۔
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • لاہور: پولیس اہلکار لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وکلاء کو ریلی نکالنے سے روک رہے ہیں۔
    • پختونخواہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈا پور کی نمائندگی کا مطالبہ
    • AIکانٹنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم ایتھیکل چیلنج بن گئی
    • فارما ایشیا 2026: ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت، تجارتی تعاون کے امکانات
    • پاکستان کے بڑے الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل
    • ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • خیبرپختونخوا کے 60 ارکان اسمبلی کا گنڈاپور کو مذاکرات میں شامل کرنیکا مطالبہ
    • اٹک: ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنیوالے شخص کی لاش کو ریسکیو1122کاعملہ ہسپتال منتقل کرتے ہوئے۔
    • رشتہ نہ ملنے کی پرانی رنجش پر ایک شخص نے لڑکی کو خنجر کے وار سے زخمی کردیا
    • شاہ محمود سمیت 120 ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی
    • ANF کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    AIکانٹنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم ایتھیکل چیلنج بن گئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام اآباد(نامہ نگار خصوصی )ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس(ACCA) نے21 اکتوبر کو یوم اخلاقیات (Global Ethics Day) کے موقع پر اپنی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کو سب سے بڑا اخلاقی چیلنج قرار دینے والے پروفیشنل اکانٹنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سروے میں 61 فیصد شرکا نے اس چیلنج کی نشاندہی کی، جبکہ 2024 میں ACCA کے سروے میں یہ شرح 32 فیصد تھی۔ نیویگیٹنگ ایتھکس فار ٹرسٹ کے عنوان سے جاری رپورٹ کے مطابق ایتھیکل لیڈرشپ (43 فیصد) اورایتھیکل کلچر (39 فیصد) جواب دہندگان کے نزدیک AIتین بڑے ایتھیکل چیلنجز میں شامل ہیں۔2026 کے اس سروے میں 135 ممالک سے تعلق رکھنے والے فنانس اور اکانٹنگ کے شعبوں کے ماہرین کی جانب سے موصول ہونے والے 1178 جوابات کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ گول میز مباحثوں کے ذریعے بھی آرا اور تجربات جمع کیے گئے، جن سے تحقیق کے نتائج کو مزید گہرائی اور وسعت ملی۔رپورٹ کے مطابق اکانٹنگ کا شعبہ آج بھی بنیادی اصولوں پر مضبوطی سے قائم ہے، تاہم پروفیشنلز کوایسے حالات کا سامنا ہے جہاں دبا بڑھ رہا ہے، معاملات پیچیدہ ہو رہے ہیں اور عملی طور پر ان سے نمٹنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ سروے کے50 فیصد شرکا نے اس بات سے اتفاق کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ایتھیکل چیلنجز کا حل نکالنا زیادہ مشکل ہو گیا ہے، جبکہ 53 فیصد نے بتایا کہ انہوں نے اس عرصے میں ان ایتھیکل رویوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ہیڈ آف ایتھیکس اینڈ ایشورنس ACCA سارہ لین نے کہا، مجموعی طور پر یہ صورتِ حال ایک ایسے شعبے کی عکاسی کرتی ہے جو آج بھی بنیادی اصولوں پر کاربند ہے، اپنے طرز عمل کا شعور رکھتا ہے اور بدلتے حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کے لیے تیار ہے۔ مالیاتی شعبے کے ماہرین مزید قواعد و ضوابط نہیں چاہتے، کیونکہ بنیادی اصول ہی ان کے لیے درست طرز عمل کی بنیاد ہیں۔ وہ ایسے وسائل، معاونت اور رہنمائی کے طلب گار ہیں جن کی مدد سے تیزی سے پیچیدہ ہوتی دنیا میں ان اصولوں پر مثر انداز میں عمل کر سکیں۔پاکستان میں ACCA کے سربراہ اسد حمید خان نے کہا، کاروبار اور مالیاتی شعبے میں AIکا استعمال بڑھنے کے ساتھ یہ یقینی بنانا بھی ضروری ہوگیا ہے کہ اس کے استعمال میں انہی بنیادی اصولوں کی پاسداری کی جائے جو اکانٹنگ کے شعبے میں اعتماد کی بنیاد ہیں۔ان اصولوں میں دیانت داری، غیر جانب داری، پروفیشنل مہارت ، رازداری اور پروفیشنل طرز عمل شامل ہیں۔پاکستان میں مالیاتی شعبے سے وابستہ ماہرین کے لیے ضروری ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر پیشہ ورانہ فیصلے کریں، AI کے فراہم کردہ نتائج کا تنقیدی جائزہ لیں اور جواب دہی کی ذمہ داری کو واضح اور یقینی بنائیں۔ ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال اور عوامی اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط ایتھیکل لیڈر شپ، معاون ادارہ جاتی ماحول اور مسلسل سیکھنے کا عمل ناگزیر ہے۔ رپورٹ میں ایک ٹول کٹ شامل ہے، جس میں انٹرنیشنل کوڈ آف ایتھکس فار پروفیشنل اکانٹنٹس (IEBSA کوڈ) کو عملی صورت حال میں لاگو کرنے کے لیے دس مراحل پر مشتمل طریقہ کار پیش کیا گیا ہے۔ سروے کے اعداد و شمار سے سامنے آنے والے دیگر اہم نتائج درج ذیل ہیں: 1۔ 89 فیصد شرکا اس بات سے متفق ہیں کہ اکانٹنگ کے شعبے میں ایتھیکل اصولوں پر عمل کرنے کی صلاحیت اب بھی مستحکم ہے، تاہم اسے برقرار رکھنے کے لیے پروفیشنل تربیت اور ترقی ضروری ہے۔2۔ اس شعبے پر اعتماد کی بنیاد مضبوط ایتھیکل معیارات (46 فیصد)،( شفافیت (38 فیصد) اور خودمختاری و غیر جانب داری (36 فیصدپر ہے۔3۔ عملی طور پر ایتھیکل رویوں کو فروغ دینا مشترکہ ذمہ داری ہے، جس میں اخلاقی اقدار پر مبنی ادارہ جاتی ثقافت اور قیادت بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ سروے کے مطابق2024 اور 2026 دونوں میں ایتھیکل لیڈرشپ اور ادارہ جاتی ایتھیکل کلچر کو بڑے ایتھیکل چیلنجز میں شمار کیا گیا۔سارہ لین نے مزید کہا، ACCAنے ایتھیکس کو ہمیشہ اہمیت دی ہے۔ ہم آئندہ سال اپنی دوبارہ ڈیزائن کردہ کوالیفکیشن متعارف کروا رہے ہیں جس میں ایتھیکس کو جامع انداز میں شامل کیا جائے گا، تاکہ آنے والی نسلوں کو نئے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے۔رپورٹ اور ٹول کٹ تک رسائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے

      لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔

      ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.