اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ نے کہا ہے کہ این ایچ اے کے مالیاتی استحکام کا حصول اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ کی زیرِ صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حوالے سیاجلاس منعقد ہوا جس میں این ایچ اے کا بزنس پلان تیار کرنے کیلئے اقدامات، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے کنسلٹنٹ کے ہمراہ جاری جائزے اور ادارے کو مالی طور پر مستحکم بنانے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔حکام نے اے ڈی بی کے کنسلٹنٹ کے ساتھ جاری سٹڈی کے ابتدائی نتائج پر اجلاس کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر این ایچ اے کی کارکردگی بہتر بنانے، اس کے آپریشنز کو فعال کرنے اور مالیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے مختلف ماڈلز اور تجاویز پیش کی گئیں۔وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر احد چیمہ نے این ایچ اے کی صلاحیتوں کے جائزے اور واضح ٹائم لائن کے ساتھ ایک قابلِ عمل بزنس پلان تیار کرنے پر زور دیا۔
بریکنگ نیوز
- جیکب آباد: ٹرک ‘ موٹر سائیکل تصادم، دو بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی
- مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ
- موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
- گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
- ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی؟ شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنیکا آسان طریقہ
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
- پی ایس ٹی کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
- اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
- کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
- پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
- عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
- بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
- اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
- پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
- فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
- صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
- کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
- ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
- دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
