Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
    • کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
    • پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
    • عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
    • بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
    • اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
    • پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
    • فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
    • صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
    • کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
    • ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
    • دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
    • بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
    • مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال’ دہشتگردی میں استعمال کاانکشاف
    • پاکستان پولیس کے سالانہ انٹرڈسٹرکٹ ‘ ریجنل ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
    • 8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، سردیوں میں ایل این جی سپلائی مزید سکڑنے کا خدشہ
    • کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔
    • جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین کے لیے مفت دانتوں کی صفائی کی سہولت فراہم کرنے کا اقدام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(سپورٹس ڈ یسک ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے جمعرات کو سری لنکا کے خلاف ہائی اسکورنگ ون ڈے مقابلے میں عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کے فیصلے کے دفاع میں سامنے آگئے ۔ فیصلے پر بات کرتے ہوئے ہیری بروک نے کہا کہ انتظامیہ نے عادل راشد کی جگہ ڈاسن کو ٹیم میں شامل کیا اور ان کے خیال میں ڈاسن شاید ہمارے بولرز میں سب سے بہتر رہے۔ انہوں نے میچ کے زیادہ تر حصے میں گیند کو اسٹمپس کے نشانے پر رکھا۔38 سالہ عادل راشد ایک دہائی سے زائد عرصے سے انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کیلئے فرسٹ چوائس اسپنر رہے ہیں۔جون 2015 سے اب تک انگلینڈ کے کھیلے گئے 186 ون ڈے میچز میں سے وہ 159 مقابلوں کا حصہ بن چکے ہیں۔راشد کبھی کبھار انجری کے باعث میچز سے باہر رہے ہیں، جن میں گزشتہ ستمبر میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچز بھی شامل ہیں۔ تاہم، اسکواڈ میں شامل ہونے کے باوجود انہیں ٹیم سے باہر بٹھانا بہت کم ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے قبل آخری مرتبہ انہیں 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فورا بعد آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا۔انگلینڈ نے تصدیق کی تھی کہ عادل راشد راولپنڈی میں جمعرات کے میچ کے لیے مکمل فٹ اور دستیاب تھے لیکن ٹیم انتظامیہ نے حکمتِ عملی کے تحت ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر لیام ڈاسن کو ترجیح دی۔عادل راشد منگل کے روز پاکستان کے خلاف کافی مہنگے ثابت ہوئے تھے اور 8 اوورز میں 55 رنز دے کر صرف ایک وکٹ حاصل کی تھی لیکن اس کے باوجود انہیں ڈگ آٹ میں ہائی وِز جیکٹ پہنے بیٹھے دیکھنا غیر معمولی منظر تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام

      پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی

      فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.