کراچی (این این آئی) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سردیوں میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی مزید محدود ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ حکومت عالمی منڈی سے مہنگے ایل این جی سپاٹ کارگوز خریدنے سے گریزاں ہے۔ نومبر سے فروری تک ایل این جی کی درآمد پر تقریباً دو ارب ڈالر خرچ ہونے کا تخمینہ ہے، تاہم درآمدی منصوبہ تاحال منظوری کا منتظر ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے سردیوں میں گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا، آذربائیجان اور دیگر ممالک سے ایل این جی کے 22 کارگوز درآمد کرنے کی منظوری طلب کی تھی۔ اس کے علاوہ 7 سے 10 اکتوبر کے دوران ہنگامی بنیادوں پر 12 کارگوز منگوانے کی اجازت بھی مانگی گئی، تاہم منظوری نہ مل سکی۔ رپورٹ کے مطابق قطر میں علاقائی کشیدگی کے باعث ایل این جی سپلائی معاہدوں پر عمل درآمد روکنے کی مدت نومبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
- کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
- پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
- عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
- بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
- اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
- پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
- فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
- صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
- کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
- ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
- دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
- بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
- مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال’ دہشتگردی میں استعمال کاانکشاف
- پاکستان پولیس کے سالانہ انٹرڈسٹرکٹ ‘ ریجنل ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
- 8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، سردیوں میں ایل این جی سپلائی مزید سکڑنے کا خدشہ
- کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔
- جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین کے لیے مفت دانتوں کی صفائی کی سہولت فراہم کرنے کا اقدام
