لاہور( این این آئی)عالمی پنجابی کانفرنس 27 سے 29 نومبر تک صوبائی دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوگی۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت سنگھ مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی تاہم انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھگونت مان نے مشرقی پنجاب کی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بتایا کہ کانفرنس کے منتظمین، خصوصاً پنجابی شاعر بابا بشیر حسین ناظمی نے انہیں لاہور آنے کی دعوت دی ہے اور میزبانی کی پیشکش بھی کی ہے۔مشرقی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جب بھارتی حکومت انہیں فرانس اور جاپان جیسے ممالک کے دورے کی اجازت نہیں دیتی تو پاکستان جانے کی اجازت کیسے دے گی؟۔بھگونت مان نے کہا کہ دونوں پنجابوں کی ثقافت مشترک ہے اور بھارتی پنجاب کے شاعر بھی لاہور جائیں گے اس لیے وہ خود بھی کانفرنس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- جیکب آباد: ٹرک ‘ موٹر سائیکل تصادم، دو بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی
- مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ
- موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
- گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
- ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی؟ شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنیکا آسان طریقہ
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
- پی ایس ٹی کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
- اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
- کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
- پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
- عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
- بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
- اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
- پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
- فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
- صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
- کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
- ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
- دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
