لاہور (این این آئی) لاہور میں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹر سائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ہال روڈ پر جنرل ہولڈ اپ کے دوران نمبر پلیٹوں میں ردو بدل کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل کی ملکیت چیک کی گئی تو معلوم ہوا کہ محمد عثمان نامی شہری کے نام پر 2 ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ موٹر سائیکل کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں بند کر دیا گیا ہے جبکہ اصل مالک کی تلاش کے لیے سیف سٹی حکام کو آگاہ کر دیا گیا، ان گاڑیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری ہوچکے ہیں جبکہ جرمانوں کی مد میں 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے واجب الادا ہیں۔
بریکنگ نیوز
- جیکب آباد: ٹرک ‘ موٹر سائیکل تصادم، دو بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی
- مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ
- موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
- گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
- ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی؟ شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنیکا آسان طریقہ
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
- پی ایس ٹی کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
- اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
- کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
- پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
- عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
- بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
- اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
- پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
- فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
- صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
- کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
- ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
- دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
