Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلبرگ میں 3جعلی کال سنٹرز پر چھاپے، 59 ملزمان گرفتار
    • ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
    • لاڑکانہ:مہنگائی کے ہاتھوں تنگ مسافر خطرناک طریقے سے گاڑیوں کی چھت پر سوار ہیں۔
    • مذاکرات کامیاب رہے’گیس سستی فروخت نہیں کرسکتے:ایسوسی ایشن
    • سیکرٹری داخلہ ،جیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت کی آج ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلبی
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے  صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان  کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
    • نیا سمارٹ فون متعارف، فزیکل سوئچ سے کیمرہ اور مائیکروفون بند کرنیکی سہولت
    • پاکستانی سفارتخانے کی باکو انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت، ادبی ورثے کی نمائش
    • سانگھڑ’ بس اور کار کا تصادم، بچے اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
    • جرمنی میں پہاڑی پر واقع ہٹلر کے زیر استعمال تاریخی خفیہ عمارت عقاب کا گھونسلا نذر آتش
    • ایل پی جی گیس کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف لاہور عوامی رکشہ یونین کے رکشہ ڈرائیورز ٹھوکر مین روڈ پر احتجاج کررہے ہیں ۔
    • ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت
    • راولپنڈی :ڈھوک رتہ میں نئی گیس پائپ لائن کی تنصیب کے بعد لائنوں سے گیس کی بجائے پانی نکل رہا ہے ۔
    • پنجاب میں پانی، صفائی ‘حفظان صحت سے متعلق بڑی آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ
    • تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ
    • ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد
    • بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
    • نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ستمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
    • راولپنڈی :گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال(بیورورپورٹ)چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں ، سادہ لوح اور نیم تعلیم یافتہ شہری ان کے ہاتھوں جمع پونجی اور قیمتی اشیاء سے محروم ہونے لگے ، عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے دیگر صوبوں اور اضلاع سے آنے والے ان نوسرباز گروہوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ ، مردوخواتین پر مشتمل گروہ شہر کے
    مصروف ترین شاہراہوں اور کاروباری مراکز پر مٹرگشت کر کے ان سادہ لوح شہریوں پر نظر رکھتا ہے جو خریداری کے لئے آتے ہیں اور موقع پا کر کبھی بڑا نوٹ چینج کرنے اور کبھی دیگر حیلے بہانوں سے بندے کو مصروف کر کے اس کی جمع پونجی ہتھیا لیتے ہیں ، اس حوالے سے متعدد شکایات سامنے آئی ہیں مگر اس نوسرباز گروہ پر ہاتھ نہ پڑنے کی وجہ سے اس گروہ کی وارداتیں حد سے بڑھ گئی ہیں ، گزشتہ دنوں اخبار فروش یونین کے ممبر محمد عامر جس کی 30ہزار روپے کی کمیٹی نکلی تھی کے پاس ایک شخص آیا اور اس سے ہزار روپے کا چینج مانگا، مذکورہ ہاکر نے کمیٹی کی رقم سے دو 5پانچ سو والے نوٹ نکال کر اسے دئیے اور ہزار روپیہ وصول کر کے تمام رقم جیب میں ڈال لی ، چند قدم کے فاصلے پر اچانک تین چار خواتین نے اس کو گھیر لیا اور باتوں میں الجھا کر ہاتھ کی صفائی سے اس کی جیب سے تیس ہزار روپے کی رقم نکال کر رفوچکر ہو گئیں ، اسی طرح کی کئی اور وارداتیں بھی سامنے آئی ہیں جس میں اسی طرح کا طریقہ واردات استعمال کیا گیا ہے ، سنجیدہ عوامی حلقوں کا یہ کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمرے ہونے کے باوجود ان نوسرباز گروہوں کی وارداتیں محکمہ پولیس کے لئے لمحہ فکریہ ہیں ، ڈی پی او چکوال اس صورت حال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس نوسرباز گروہ کو قانون کی گرفت میں لانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں تا کہ سادہ لوح شہری اس نوسرباز گروہ کے ہاتھوں مزید لٹنے سے بچ سکیں ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلبرگ میں 3جعلی کال سنٹرز پر چھاپے، 59 ملزمان گرفتار

      ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز

      مذاکرات کامیاب رہے’گیس سستی فروخت نہیں کرسکتے:ایسوسی ایشن

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.