لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تہران میں ہونیوالے چارملکی اجلاس کا بڑا مقصد سعودی عرب کے حالات تھے، خیال ہے کہ تہران میں چاروں ملکوں کی ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا افسوسناک بات ہے کہ حوثیوں نے حرمین شریفین پر حملیکرنے کی کوشش کی، معاہدے کے تحت ہم پر بھی سعودی عرب کا دفاع لازم ہے۔ وزیردفاع نے کہا واضح ہوگیا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کے اقدامات کے ثمرات مل رہے ہیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے عالمی امن کیلییکام کیا ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا اجلاس میں امریکا کے ساتھ معاملات پر بھی بات ہوئی ہوگی، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی قیام امن کی کوشش میں لگے ہوئیہیں، لگتاہیکہ ہم کسی نتیجے پر پہنچ گئے ہیں جس سے جنگ ختم ہوجائے گی۔خواجہ آصف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ امکان بھی ہیکہ ایران کی امریکا سے جنگ کے حل سے متعلق نتائج نکل سکیں ہے مگر امریکا اور اسرائیل میں انتخابات ہورہے ہیں، سیاسی مقاصد کیلیے جنگیں نہیں ہونی چاہیے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب حکومت کاخصوصی تعلیم کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
- ایم او پی رائے امتیاز کی جانب سے موقع پر چار منزل پر مشتمل 16 مرلہ کمرشل پلازے کی فائل فوٹو جسکا پندرہ مرلہ کا نقشہ غیرقانونی طور پر پاس کیا گیا ہے
- صدر آصف علی زرداری کی آسٹریا کے قومی دن پر صدر اور عوام کو مبارکباد
- د ہشتگری کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین : بلاول بھٹو
- لاہور کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ،تین روز میں جامع پلان طلب
- بارشوں کے طاقتور سپیل کے باعث سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
- دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ لے جانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج
- سینئر افسران کے نوٹس میں لاکر ملوث افسران کیخلاف کارروائی کی جائیگی: ترجمان
- ترقی کے عمل کو عوام کیلئے قابل فہم بنانا قومی ذمہ داری: احسن اقبال
- بھارت، نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، یڈیو وائرل
- اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پولیس 6 ,6 سا ل گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے چیف جسٹس
- پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں لانگ مارچ ہو گا حافظ نعیم
- پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
- پنجاب کے سکولوں میں 1600ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کی تجویز زیر غور
- دورانِ ڈکیتی قتل کرنے والے مجرمان کی پھانسی ،عمر قید کیخلاف اپیل خارج
- ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
- بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
