لاہور( سٹی رپورٹر) سولہ مرلہ غیر قانونی نقشہ پاس کے حوالے سے ترجمان ضلعی گورنمنٹ کاکہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات اور قانون کے خلاف نقشہ پاس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی زیرہ ٹالرنس پالیسی ہے ، شکایات کی صورت میں سنیئر افسران کے نوٹس میں دیکر ملوث افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔
