لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اپ گریڈیشن واپس لینے کے حکومتی احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت کے6ملازمین کو ان کے اپ گریڈ شدہ عہدوں پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپ گریڈیشن کی بنیاد پر ادا شدہ تنخواہوں کی ریکوری اور ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن و ریٹائرمنٹ فوائد میں کمی سے متعلق احکامات بھی کالعدم قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے چھ ملازمین کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ درخواست گزاروں میں محمد فیاض الحق سمیت محکمہ صحت کے چھ ملازمین شامل تھے، جنہوں نے اپ گریڈیشن واپس لینے کے حکومتی نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ متعلقہ ملازمین کی اپ گریڈیشن 2011 کے نوٹیفکیشن کے مطابق بحال کی جائے اور ان کی سروس و مالی فوائد کا ازسرنو تعین کیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- صفائی کے ناقص انتظامات ،سکھر میںگندگی کے ڈھیرلگ گئے
- بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر دیاگیا
- وزیر زراعت اور انسدادِ بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش خان مہر بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کررہے ہیں۔ صفحہ
- کمانڈر کویت نیول فورس، ریئر ایڈمرل سیف الحملان کی خواجہ آصف سے ملاقات
- مشاعرے کی جھلکیاں
- لاڑکانہ میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ”کشمیر بنے گا پاکستان” ریلی
- منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
- سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
- سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
- تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
- انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
- APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
- سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
- ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
- جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
- ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
- طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
- والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
- معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
