لاہور (این این آئی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن علی اعجاز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی عامر لیاقت نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نے ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لیا،انسداد ڈینگی ٹیموں سے ملاقات کی اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں پر بریفنگ حاصل کی۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی اور اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں ڈینگی لاروا کی تلاش اور تلفی کے لیے جاری سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے انسداد ڈینگی ٹیموں کو سرویلنس سرگرمیاں موثر بنانے اور فیلڈ میں متحرک رہنے اور ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کے لیے ہاٹ اسپاٹس کی مسلسل نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
بریکنگ نیوز
- صفائی کے ناقص انتظامات ،سکھر میںگندگی کے ڈھیرلگ گئے
- بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر دیاگیا
- وزیر زراعت اور انسدادِ بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش خان مہر بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کررہے ہیں۔ صفحہ
- کمانڈر کویت نیول فورس، ریئر ایڈمرل سیف الحملان کی خواجہ آصف سے ملاقات
- مشاعرے کی جھلکیاں
- لاڑکانہ میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ”کشمیر بنے گا پاکستان” ریلی
- منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
- سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
- سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
- تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
- انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
- APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
- سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
- ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
- جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
- ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
- طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
- والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
- معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
