Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن
    • نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
    • پنجاب بھر کی کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد
    • ڈپٹی کمشنر لاہور کو لکھا گیا مراسلہ’ دوسری جانب پانی چوروں کے خلاف درج ایف آئی آرز کا عکس ۔
    • وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم جائزہ لینے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
    • محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن نہری پانی چوری کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون
    • ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • شو کاز نوٹس آنکھوں کا دھوکہ عدالت میں غلط رپورٹ کیسے جمع کرائی گئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد:آسٹریا کے قومی دن کے موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک آسٹریا کے ایمبیسڈر اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا نومبر میں کرینگے حافظ نعیم الرحمان
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • پاکستان آسٹریا کا اقتصادی تجارتی ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
    • چوری ڈکیٹی کی وارداتیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات قیتی اشیاء سے محروم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • وزیر قانون کا کنگن پور میں زہریلی کھیر سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کا نوٹس
    • پشین : گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق
    • شہر میں سموگ کے ڈیرے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرول 1.85 روپے ڈیزل 1.75 روپے مہنگا

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں1روپیہ 85پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے91پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 75 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 82پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 29اکتوبر کیلئے ہوگا۔ دریں اثناء حکومت نے پیٹرول پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کردی، جبکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پرنافذ ہوگا۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پٹرول پر کسٹم ڈیوٹی 5 روپے 71 پیسے فی لٹر کم کی گئی ہے، جس کے بعد یہ 26 روپے 27 پیسے سے کم ہوکر 20 روپے 56 پیسے فی لٹر رہ گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ پٹرول اور ڈیزل دونوں پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی 5 روپے فی لٹر اور سیلز ٹیکس صفر برقرار ہے۔
    پٹرولیم قیمتیں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن

      نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

      پنجاب بھر کی کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.