Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی انتخابات عرب جماعتوں کی کامیابی پر یہودی غصے سے پاگل سربراہوں کی گرفتاری کا مطالبہ
    • مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسدران انقلاب کا ابنائے ہر مز امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی
    • فضل الرحمن پر جوابی کاروائی مجھے شرم حیا دلاتے ہیں اپ کونسا دودھ کے دھلے ہیں خواجہ آصف اب پیسے نہیں ملتے محسن نقوی
    • اسلام آباد:محموداچکزئی’محسن نقوی’بلاول بھٹو زرداری اورخواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • کارسرکار میں مداخلت، ایمان مزاری ہادی علی کو10,10 سال قید کی سزا
    • سہ ملکی سیریز’ آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی
    • 24 گھنٹوں میں 749 ٹارگٹڈ کاروائیاں 239 حوثی ہلاک
    • لاہور:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے عاصمہ جہانگیر گروپ کے نومنتخب صدر سید امجد علی شاہ و دیگر کا احسن بھون کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • وزیراعلیٰ کے کسان دوست اقدامات سے پنجاب میں زرعی انقلاب آگیا:عظمیٰ بخاری
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ‘ سید امجد علی صدرمنتخب
    • ملتان:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی خبریں کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے۔
    • افغانستان میں پوست کی کاشت میں 4گنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ
    • ڈیزل کی قیمت میں 85پیسے اضافہ’ پٹرول کی قیمت برقرار
    • انگور اڈہ واقعے پر افغان طالبان رجیم کا بیان جھوٹا اور من گھڑت:وزارت اطلاعات
    • گورنر راج آئینی جمہوریت کیلئے جانوں کے نذرانے دینے والے غیر جمہوری کام نہیں کرتے یوسف رضاگیلانی
    • مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز پر امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعلیٰ مریم نواز جنرل ہسپتال’پنزکے آئی سی یو میں فالج اٹیک کے بعد روبہ صحت مریض کوفزیو تھراپی کرتا دیکھ رہی ہیں
    • جنرل ہسپتال میں سٹروک کارڈ تقسیم کسی کا علاج نہیں رکنا چاہیے مریم نواز
    • پٹنہ ہندو غنڈوں کا نمازیوں پر حملہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ‘ سید امجد علی صدرمنتخب

    By Khabrain Newsاکتوبر 30, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار سید امجد علی شاہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے لاہور کے پولنگ اسٹیشن سے 644 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پروفیشنل گروپ کے امیدوار سردار امان خان 400 ووٹ حاصل کرسکے۔انتخابات کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، جہاں 4 ہزار 634 رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ پولنگ کا عمل مقررہ وقت کے مطابق جاری رہا، جبکہ لاہور سب سے بڑا پولنگ اسٹیشن رہا، جہاں 1,498 ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مشترکہ پولنگ اسٹیشن پر 864 ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔ ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق بنوں میں سید امجد شاہ نے 33 ووٹ حاصل کیے، جبکہ سردار امان خان 12 ووٹ لے سکے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سید امجد شاہ کو 37 ووٹ ملے، جبکہ سردار امان خان نے 7 ووٹ حاصل کیے۔ لاہور میں ابتدائی نتائج کے مطابق سید امجد شاہ 640 ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل کیے ہوئے تھے، جبکہ سردار امان خان کو 410 ووٹ ملے۔ بعد ازاں موصول ہونے والے نتائج میں لاہور سے سید امجد شاہ کے ووٹوں کی تعداد 644 اور سردار امان خان کے ووٹوں کی تعداد 400 بتائی گئی۔ احسن بھون نے کامیابی پر وکلا برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا اور چوہدری پرویز الہی کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق ہونے والی ترامیم کی حمایت کی جائے گی۔ نومنتخب صدر سید امجد شاہ نے بھاری مینڈیٹ دینے پر وکلا برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وکلا کی فلاح و بہبود ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان 3 نومبر 2026 کو متوقع ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسدران انقلاب کا ابنائے ہر مز امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

      فضل الرحمن پر جوابی کاروائی مجھے شرم حیا دلاتے ہیں اپ کونسا دودھ کے دھلے ہیں خواجہ آصف اب پیسے نہیں ملتے محسن نقوی

      اسلام آباد:محموداچکزئی’محسن نقوی’بلاول بھٹو زرداری اورخواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.