Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قومی کھیل کی بحالی کا مشن نیشنل انڈر 15 سکولز ہاکی ڈوہلمیٹ پروگرام کی منظوری
    • لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • ایل پی جی سستی نہ ہوسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ قیمت میں 300 روپے فی کلو تک فرق
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت کرائم کنٹرول کے حوالے فالو اپ اجلاس منعقد۔
    • IG پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت کرائم کنٹرول کے حوالے فالواَپ اجلاس
    • کھیت سے نکلنے والے 12 فٹ لمبے اژدھے کوشہریوں نے ہلاک کر دیا
    • مقامی ایئرلائنز میں 150 سے زائد غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف
    • اے ایس آئی سمیت 4پولیس ملازمین نوکری سے برخاست،10ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ،9کو وارننگ
    • پنجاب پولیس میں منسٹریل کیڈر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
    • پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بنیادی تربیتی کلاس 2026ء کے انعقاد کی تیاریاں شروع
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین آسٹریا کے سفیر مسٹر وولف گانگ اولیورکٹچیرا کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • رابط جمعیت علماء اسلام نے سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمن سے منسوب ویڈیو بیان کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیدیا
    • آئندہ کسی صارف کو ڈی ٹیکشن بل جارہی نہیں ہو گا وزیر توانائی
    • ایتھوپیا میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ڈرون حملہ 16 شہری ہلاک
    • سونے کی قیمتیں مستحکم فی تولہ سونا420,000 روپے پر برقرار
    • پشاور: مخدوش عمارتوں کے باعث 4 تعلیمی ادارے سیل
    • اسلام آباد:خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کر رہی ہیں۔
    • لاہور میں سموگ کا راج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ
    • چوہدری شافع حسین سے آسٹریا کے سفیر مسٹر وولف گانگ اولیور کٹچیراکی ملاقات
    • امریکہ’بھارت’ بوسنیا میں 4ہیلی کاپٹرز گرکر تباہ’13افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت کاروبار کی لاگت، ٹیکسز، توانائی کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار کی لاگت، ٹیکسز اور توانائی کے مسائل حل کرنے کیلیے اقدامات کر رہی ہے۔ چھوٹے کاروبار کے سالانہ حجم کی حد 15 کروڑ سے بڑھا کر 40 کروڑ روپے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے حجم کی حد 80 کروڑ سے بڑھا کر 2 ارب روپے کردی گئی ہے۔لاہور ایوان صنعت و تجارت میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ایس ایم ایز کی فنانسنگ میں نمایاں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ زراعت، ہاسنگ اور برآمدات کو بھی خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔ بغیر کولیٹرل قرضوں کی حد ایک کروڑ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ایم ایز کی تعریف میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، چھوٹے کاروبار کے سالانہ حجم کی حد 15 کروڑ سے بڑھا کر 40 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔ درمیانے درجے کے کاروبار کیلیے حجم کی حد 80 کروڑ سے بڑھا کر 2 ارب روپے کردی گئی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2 ارب روپے تک کاروباری حجم رکھنے والے ادارے ایس ایم ایز کی سہولتوں سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔مرکزی بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ حکومت کاروبار کی لاگت، ٹیکسز اور توانائی کے مسائل حل کرنے کیلیے اقدامات کر رہی ہے۔ ایس ایم ای قرضوں کیلیے درخواست فارم کو آسان بنا کر ایک صفحے تک محدود کردیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قومی کھیل کی بحالی کا مشن نیشنل انڈر 15 سکولز ہاکی ڈوہلمیٹ پروگرام کی منظوری

      لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

      ایل پی جی سستی نہ ہوسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ قیمت میں 300 روپے فی کلو تک فرق

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.