Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
    • جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
    • سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
    • لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
    • لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
    • ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
    • یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
    • توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے کالعدم جماعت تحریک لبیک
    کے رہنما حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی، وکیل پنجاب حکومت نے عدالت میں داخل رپورٹ میں موقف اپنایا کہ سعد رضوی اور انس رضوی کے خلاف 54مقدمات درج ہیں ، سعد رضوی 4 مقدمات اور انس رضوی 5 مقدمات میں اشتہاری ہیں، اے ٹی سی عدالت کے حکم پر دونوں بھائیوں کے خلاف اشتہارات دیئے جاچکے ہیں، پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہین کیا، وکیل درخواست گزار کا موقف تھا کہ دونوں بھائیوں کو نامعلوم افراد نے اٹھایا، معلوم نہیں کہ وہ دونوں کہاں اور کس حالت میں ہیں، استدعا ہے کہ عدالت دونوں راہنماوں کو بازیاب کرانے کا حکم دے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار

      پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

      لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.