Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ
    • اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
    • تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
    • جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
    • سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک (بیورورپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اٹک آمد کے موقع پر ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا، ڈسٹرکٹ mپولیس آفیسر اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق اور ڈپٹی کمشنر مدثر احمد شاہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعلی کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور پولیس افسران و جوانوں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں، بہترین سیکیورٹی انتظامات پر عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں کی جانب سے اٹک پولیس کو خراجِ تحسین، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اٹک کا دورہ کیا، اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی نگرانی میں اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعلی پنجاب کو سلامی پیش کی اور ان کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعلی کے دورے سے قبل آر پی او اور ڈی پی او نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیااور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تمام سرگرمیوں کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے مثر حکمت عملی اپنائی گئی، ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کی خود نگرانی کی اور انہیں مکمل الرٹ رہنے، نظم و ضبط برقرار رکھنے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو احسن انداز میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں، دوسری جانب عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے وزیراعلی پنجاب کے دورے کے موقع پر بہترین سیکیورٹی حکمت عملی اور انتظامات پر ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق اور اٹک پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے قیام اور اہم شخصیات کی سیکیورٹی کے حوالے سے ذمہ دارانہ اور قابل ستائش کردار ادا کیا ہے، وزیراعلی کے حالیہ دورے کے موقع پر بھی جس پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تعریف ہے، انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اٹک پولیس آئندہ بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتی رہے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ

      اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔

      تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.