Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ
    • اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی
    • شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج
    • پنجاب یوتھ اسپورٹس گالا میں طلبہ کی بھرپورشرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
    • پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست
    • کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
    • راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
    • ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
    • چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
    • مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ
    • اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
    • تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)مبارک ہسپتال کے قریب شوز شاپ میں چوری کی واردات، نامعلوم ملزمان دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈ جوتے لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق حسنین علی رضا نے پولیس کو بتایا کہ وہ مبارکباقی  ہسپتال کے قریب ڈائمنڈ امپورٹڈ شوز کے نام سے کاروبار کرتے ہیں۔ صبح دکان پر پہنچے تو تالے ٹوٹے ہوئے اور شٹر کھلا پایا۔ اندر جا کر پڑتال کی تو 250 جوڑے امپورٹڈ شوز غائب تھے، جن کی مجموعی مالیت 6 لاکھ 70 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق درخواست موصول ہونے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ

      اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی

      پنجاب یوتھ اسپورٹس گالا میں طلبہ کی بھرپورشرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.