Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
    • سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
    • شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
    • خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • 2024میں متعارف تاجر سکیم کی طرح ایف بی آر کی آسان ٹیکس سکیم بھی ناکام
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
    • حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
    • LPG کی غیر منصفانہ قیمتوںپر تحفظات دور کرنا ترجیح ہے: علی پرویز ملک
    • چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد کو سوینئر دے رہے ہیں۔
    • سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم ماتربھومی کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ ہدایتکار اپوروا لاکھیا کی فلم 4 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کیلیے پیش کی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ یہ فلم 2020 میں لداخ کی وادیِ گالوان میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان ہونے والے فوجی تصادم پر مبنی ہے۔
    فلم کی نمائش میں تاخیر پر بات کرتے ہوئے سلمان خان نے بتایا کہ ٹیم ویژول ایفیکٹس (وی ایف ایکس) اور گرافکس کا معیار انتہائی اعلی بنانا چاہتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل وی ایف ایکس کے ماہرین ہر فریم کو زوم کر کے دیکھتے ہیں، ہم نہیں چاہتے تھے کہ کوئی ہماری تکنیکی غلطی نکالے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ فلم بصری طور پر ناظرین کو حیران کر دے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اداکارہ کے زخمی ہونے کی وجہ سے بھی فلم کا شیڈول جنوری، جون اور اگست سے اگے بڑھا کر دسمبر تک لے جانا پڑا۔ واضح رہے کہ اس فلم کا نام پہلے "بیٹل آف گالوان” رکھا گیا تھا جسے بعد میں تبدیل کر کے "ماتربھومی” کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اس فلم میں 16 بہار ریجمنٹ کے کرنل بکوملا سنتوش بابو کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جو چینی فوج کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہوگئے تھے۔ سلمان خان نے گزشتہ سال اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر جب اس فلم کا ٹیزر جاری کیا تھا، تو چینی سرکاری اخبار ‘گلوبل ٹائمز’ نے اس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے حقائق کی مسخ شدہ سینیماٹک پیشکش قرار دیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا

      شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی

      خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.