غزہ ( ویب ڈیسک )غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے مخدوش خیموں میں پناہ گزیں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، 70ہزار خیمے پانی میں ڈوب گئے ،20لاکھ فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل سے امداد کیلئے سرحدی گزر گاہیں کھولنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کیا جائے ، اسرائیل کی بمباری سے تباہ عمارتیں بارش سے گرنے لگیں پانی اور سیوریج کا نظام تباہ ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے کا خدشہ ہے
غزہ بارش
