Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی خلا باز رواں سال  چین کے  ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا
    • صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات
    • پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
    • وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • DGISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
    • پاکستان اور سوڈ ان میںسفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے کا معاہدہ
    • دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
    • زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد نے
    قومی خزانے میں 6.2 کھرب روپے واپس جمع کروانے پر قومی احتساب بیورو(نیب) کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے قومی دولت کے تحفظ اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد بٹ سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں یو ایم ٹی اور نیب کے درمیان تعلیمی و آگاہی سرگرمیوں کے فروغ اور بدعنوانی کے خلاف قومی سطح پر شعور اجاگر کرنے کے لیے باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ صرف قانونی کارروائیوں سے ممکن نہیں بلکہ اس کے لیے معاشرے میں دیانت داری، شفافیت اور قانون کی بالادستی کا شعور بھی اجاگر کرنا ہوگا۔ نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار اور قومی وسائل کے تحفظ کا احساس پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامعات علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سماجی اصلاح اور بدعنوانی کے خلاف شعور بیدار کرنے میں بھی مثر کردار ادا کرسکتی ہیں۔ کرپشن فری پاکستان کے قیام کے لیے نیب اور تعلیمی اداروں کا اشتراک اہمیت کا حامل ہے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد بٹ نے قومی دولت کی واپسی اور تحفظ کو نیب کی اہم ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جدوجہد میں نوجوانوں کی شمولیت ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تعلیمی ادارے کرپشن کے خلاف آگاہی، شفافیت اور دیانت داری کی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ چیئرمین نیب نے بدعنوانی کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیے ابراہیم حسن مراد کی کوششوں کو سراہا اور تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ شفافیت، میرٹ اور قانون کی بالادستی کے فروغ کے لیے تعلیمی اداروں اور قومی احتساب کے اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مثر بنایا جائے تاکہ نوجوان نسل کو بدعنوانی کے منفی اثرات سے آگاہ کرنے اور ایک دیانت دار معاشرے کی تشکیل میں مدد مل سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

      ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.