Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان
    • بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل
    • پاکستانی خلا باز رواں سال  چین کے  ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا
    • صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات
    • پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
    • وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • DGISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
    • پاکستان اور سوڈ ان میںسفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے کا معاہدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی خلا باز رواں سال  چین کے  ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بیجنگ(آئی این پی )پاکستان اور چین کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون کے تحت ایک پاکستانی  خلا باز رواں سال چین کے خلائی اسٹیشن جانے والے مشن شینزو 24 میں شامل ہوگا۔ اس مشن کے ذریعے پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی خلا باز کو چین کے انسانی خلائی پروگرام کے تحت خلائی اسٹیشن جانے کا موقع ملے گا۔چینی   میڈیا رپورٹ  کے مطابق پاکستانی خلا باز اس مشن میں پے لوڈ اسپیشلسٹ (سائنسی آلات اور تجربات سے متعلق امور کے ماہر) کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ رپورٹ میں  چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے حوالے سے بتایا  گیا کہ یہ پیش رفت پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کا حصہ ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت آگے بڑھایا جا رہا ہے۔چین نے تاحال اس پاکستانی خلا باز کا نام ظاہر نہیں کیا، تاہم ستمبر میں پاکستانی خلائی ادارے کے ایک عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا تھا کہ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داد کئی ماہ سے بیجنگ کے چائنا آسٹروناٹ ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔چینی حکام نے شینزو 24 مشن کی روانگی کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں کیا۔ سی سی ٹی وی کے مطابق پاکستانی خلا باز مختصر مدت کے لئے  چین کے خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے اور بعد ازاں شینزو 23 خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس آئیں گے۔یہ مشن چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ اس کے ذریعے پہلی مرتبہ چینی اور غیر ملکی خلا باز مشترکہ طور پر خلائی پرواز میں حصہ لیں گے۔اس اقدام کو چین کی خلائی سفارت کاری اور پاکستان کے ساتھ سائنسی و تکنیکی تعاون بڑھانے کی کوششوں کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیراگوئے کے صدر کا بینک سکینڈل پر مواخذہ، عہدے سے برطرف اور نظربند

      امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب

      اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.