Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد ‘ مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپ سیل
    • یاد رکھا جائے ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے:سعد رفیق
    • بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان
    • بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل
    • پاکستانی خلا باز رواں سال  چین کے  ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا
    • صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات
    • پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
    • وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ میں کام کرنے والی مراکشی نژاد کینیڈین فنکارہ نورا فتحی نے 200 کروڑ کیس میں عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت میں ورک ویزا پر مقیم ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی جمعے کے روز 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس کے سلسلے میں دہلی کی روز ایونیو کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج گگن دیپ سنگھ کے سامنے پیش ہوئیں۔مراکشی نژاد کینیڈین فنکارہ نورا فتحی اس کیس میں استغاثہ کی گواہ کے طور پر عدالت میں حاضر ہوئیں۔نورا فتحی نے عدالت کو بتایا کہ وہ بھارتی موسیقی کی بڑی کمپنی ٹی سیریز کے ساتھ ورک ویزے پر بھارت میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اپنے چنئی کے دورے اور سوکیش چندرشیکھر کی اہلیہ لینا پالوز سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بھی جج کے سامنے رکھیں۔اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بطور گواہ آپ کو عدالت میں حاضر ہونا چاہیے تھا، عدالت کو معمولی بات نہ لیں۔ جس کے بعد وہ اس بار خود عدالت میں پیش ہوئیں۔سوکیش چندرشیکھر پر فورٹس ہیلتھ کیئر کے پروموٹر شیویندر موہن سنگھ کی اہلیہ ادیتی سنگھ سے مرکزی حکومتی اہلکار بن کر ان کے شوہر کی ضمانت کرانے کے نام پر 200 کروڑ روپے ہتھیا نے کا الزام ہے۔ دہلی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ نے اس کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔پولیس کی تحقیقات کے مطابق سوکیش نے نورا فتحی اور جیکولین فرنینڈس سمیت کئی بالی ووڈ اداکاراں کو مہنگے تحائف دیے۔ 2022 میں ایک لگژری بی ایم ڈبلیو کار کے حوالے سے نورا نے بتایا تھا کہ سوکیش نے گاڑی کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے اسے قبول نہیں کیا تھا۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فلک شبیر تو ابو بکر کے بھی ابو ہیں سارہ خان کا دلچسپ بیان

      فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.