Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد ‘ مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپ سیل
    • یاد رکھا جائے ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے:سعد رفیق
    • بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان
    • بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل
    • پاکستانی خلا باز رواں سال  چین کے  ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا
    • صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات
    • پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
    • وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یاد رکھا جائے ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے:سعد رفیق

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسائل ، مطالبات اور احتجاجوں کو گفت و شنید کی بجائے محض طاقت کا استعمال کر کے حل کرنے کی سوچ قوم کو ہمیشہ مہنگی پڑی ہے ،یاد رکھا جائے کہ ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے،آنے والے خود ایک دن چلے جاتے ہیںلیکن قومی وحدت پر لگے زخم دہائیوں تک رِستے ہوئے زہرآلود ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ریاست کا ہر فرد ،ہر محافظ اپنے جان و مال سے اس کی قیمت مدتوں ادا کرتا رہتا ہے، ہتھیارسرکار اٹھائے یا احتجاج کرنے والے ، اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی ، یہ عمل زخموں کو چرکے بنا رہا ہے ،کشمیر میں طاقت کا استعمال نا عاقبت اندیشی کے سوا کچھ نہیں ،زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے پہل ہمیشہ سرکار کرتی ہے ، آگے بڑھیں ، بہت نقصان ہو چکا ، مزید نہ کیا جائے ۔ایک اور بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت امید افزا خبر ہے ،قیمتیں نیچے لانے کیلئے وزیر اعظم اور وزیر پٹرولیم کی بھرپور کاوشیں قابل قدر ہیں ، حکومت نے خلیجی جنگ سے پیدا ہونے والے مشکل ترین حالات میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین ٹوٹنے نہیں دی ۔اس ضمن میں عوام کو مزید ریلیف درکار ہے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد ‘ مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپ سیل

      بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل

      صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.