Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
    • وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • DGISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
    • پاکستان اور سوڈ ان میںسفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے کا معاہدہ
    • دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
    • زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
    • پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
    • پیراگوئے کے صدر کا بینک سکینڈل پر مواخذہ، عہدے سے برطرف اور نظربند
    • بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
    • امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب
    • اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے
    پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات نہ کیے تو جماعت اسلامی دوبارہ سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے۔ادارہ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ انہوں نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے بھی پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت ہر ماہ تقریباً 150 ارب روپے لیوی کی مد میں وصول کر رہی ہے، جبکہ اس حوالے سے حکومتی مؤقف ہے کہ ایک دو روز میں اعداد و شمار فراہم کردیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ لیوی ختم کرنے سے بڑی گاڑیوں کے مالکان کو بھی سستا پیٹرول ملے گا، جس پر ہم نے تجویز دی کہ بڑی گاڑیوں پر 100 کے بجائے 200 روپے لیوی عائد کردی جائے، کیونکہ مہنگی گاڑیاں رکھنے والے اضافی لیوی ادا کرسکتے ہیں، تاہم غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف ملنا چاہیے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کی ہے، جنہوں نے مزید ریلیف دینے کے لیے وقت مانگا ہے، تاہم ہمارا بنیادی مطالبہ پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ ہے۔انہوں نے امریکی انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی گروپ کو شکست ہوئی ہے۔ تین سال قبل طوفانِ اقصیٰ کے بعد فلسطینیوں نے جس طرح مزاحمت کی، اسرائیل نے اس کے ردعمل میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا اور پورے غزہ کو تباہ کردیا۔ فلسطینیوں نے دنیا کو بتایا کہ مزاحمت کیا ہوتی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان میں مرکز اور صوبوں کی حکومتیں فارم 47 کی پیداوار ہیں، کراچی کو تباہ کردیا گیا ہے جبکہ کرپشن نے پورے سندھ کو متاثر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں ایک نئے عالمی نظام کی ضرورت ہے، جس میں مسلمانوں اور مزاحمت کاروں کو یکجا ہونا ہوگا۔ اپنے دورہ ترکیہ کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہاں فرقہ وارانہ اور مسلکی اختلافات کے بجائے اسلام کی بات کی جاتی ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اسلام محض ایک مذہب نہیں بلکہ ایک نظام کا نام ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔

      وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

      لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.