Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
    • زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
    • پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
    • پیراگوئے کے صدر کا بینک سکینڈل پر مواخذہ، عہدے سے برطرف اور نظربند
    • بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
    • امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب
    • اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا
    • اسحاق ڈار داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حضرت داتا گنج بخش کی تعلیمات محبت و اخوت کا لازوال پیغام:اسحاق ڈار
    • جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل
    • پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری
    • اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے ہم منصب سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرا مصطفی دونوں ممالک کے مابین سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ فری معاہدہ کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
    • آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے
    • ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طالب علموں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • ہارون اختر خان’ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کیساتھ آٹوپالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں جنگ ختم کرانے کیلئے چین سے مدد کی درخواست
    • وفاقی حکومت کانئی آٹوپالیسی کااعلان گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع
    • حکومت مخالف بنانے والے خود انتشار کا شکار اختر مینگل بھی اپوزیشن قیادت سے نا خوش
    • روڈ دھلائی صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(کامرس رپورٹر) صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیپرا نے رعایتی پیکیج کے تحت فی یونٹ نرخ میں 2 روپے 32 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن کیلئے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ اضافی کھپت پر بجلی کا ریٹ 22 روپے 98 پیسے سے بڑھ کر 25 روپے 23 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔ نیا نرخ نومبر کے بلنگ مہینے سے لاگو کرنے کی تجویز ہے۔وفاقی حکومت اس وقت صنعتی اور زرعی صارفین کو اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 11 سے 15 روپے تک ریلیف دے رہی ہے۔نیپرا کا یہ فیصلہ چیئرمین کے کاسٹنگ ووٹ سے منظور ہوا۔ دو ارکان آمنہ احمد اور مقصود انور خان نے اختلافی نوٹ تحریر کیا۔ اختلافی نوٹ میں 25 روپے 23 پیسے فی یونٹ کے مجوزہ نرخ کو بے بنیاد قرار دیا گیا۔دوسری جانب ترجمان پاور ڈویڑن کے مطابق حکومت نے صنعتی اور زرعی صارفین کے بجلی ٹیرف میں تبدیلی نہیں کی، بجلی کی قیمت میں معمولی اضافہ صرف اضافی کھپت پر تجویز کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق انکریمنٹل پیکیج سے ستمبر 2026 تک 2 لاکھ 9 ہزار 335 صنعتی و زرعی صارفین مستفید ہوئے، 5 لاکھ 18 ہزار 316 اہل صارفین میں سے تقریباً 40 فیصد نے پیکیج سے فائدہ اٹھایا۔ دسمبر 2025 سے ستمبر 2026 تک 6 ہزار 940 گیگا واٹ آور اضافی بجلی استعمال کی گئی۔اعلامیے کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پر صنعتی و زرعی صارفین کو 43 ارب 50 کروڑ روپے کا ریلیف دیا گیا، صنعتی صارفین کو اضافی بجلی کے استعمال پر 5 سے 10 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملا، پیکیج سے مجموعی بجلی بلوں میں اوسطاً 1 روپے 50 پیسے سے 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی۔ترجمان کے مطابق علاقائی کشیدگی کے باعث صرف اضافی بجلی کی کھپت پر معمولی اضافہ تجویز کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فیول مہنگا ہونے سے بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا، حکومت کا مقصد دیگر صارفین پر بجلی کے اضافی بوجھ کو روکنا ہے۔
    بجلی مہنگی

    Khabrain News

      Keep Reading

      دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام

      پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع

      بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.