Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رائے ونڈ :عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی ادائیگی کیلئے وضو کر رہے ہیں ۔
    • جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل
    • پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری
    • اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے ہم منصب سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرا مصطفی دونوں ممالک کے مابین سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ فری معاہدہ کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
    • آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے
    • ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طالب علموں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • ہارون اختر خان’ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کیساتھ آٹوپالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں جنگ ختم کرانے کیلئے چین سے مدد کی درخواست
    • وفاقی حکومت کانئی آٹوپالیسی کااعلان گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع
    • حکومت مخالف بنانے والے خود انتشار کا شکار اختر مینگل بھی اپوزیشن قیادت سے نا خوش
    • روڈ دھلائی صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی کیلئے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرو میکینکل سویپئر کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
    • گوجرانوالہ ، ساہیوال کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی
    • شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
    • راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
    • آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جو
    کرپشن کے خلاف محض باتیں نہیں کر رہا بلکہ عملی اقدامات اور مؤثر کارروائیاں بھی کر رہا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب ایک شفاف ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے جبکہ صوبے کے تمام محکموں میں داخلی احتساب کے تحت بدعنوان عناصر کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پولیس، پیرا اور دیگر متعلقہ محکموں میں باڈی کیمروں کا استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سرکاری اداروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے تاکہ ڈیجیٹل شواہد محفوظ کیے جا سکیں اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مثر اقدامات کیے جا سکیں۔عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں نہ سفارش چلتی ہے اور نہ رشوت کی کوئی گنجائش ہے۔ حکومت شفافیت، میرٹ اور جوابدہی کے اصولوں پر عمل پیرا ہے اور کسی بھی سطح پر بدعنوانی برداشت نہیں کی جا رہی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کی کارکردگی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، تاہم بعض بے روزگار افراد ملازمت کے حصول کی کوشش میں دن رات پنجاب کو بدنام کرنے کے مشن پر لگے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب مقصد صرف ملازمت کا حصول ہو تو پنجاب اور مریم نواز شریف کی کارکردگی ایسے عناصر کے اعصاب پر سوار رہتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      رائے ونڈ :عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی ادائیگی کیلئے وضو کر رہے ہیں ۔

      جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل

      اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے ہم منصب سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرا مصطفی دونوں ممالک کے مابین سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ فری معاہدہ کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.