Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی کیلئے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرو میکینکل سویپئر کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
    • گوجرانوالہ ، ساہیوال کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی
    • شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
    • راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
    • آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
    • موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
    • چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
    • حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
    • مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
    • فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ ، ساہیوال کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( این این آئی)پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ اور ساہیوال میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے ایک ، ایک حلقے میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج (اتوار) کے روز ہو گی جس کے لئے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ، این اے 97گوجرانوالہ 1اور پی پی 2023ساہیوال6میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے سکیورٹی کے پیش نظر پاک فوج اور رینجرز کے دستوں کو 9 نومبر تک اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے ،سکیورٹی پلان کے تحت پنجاب رینجرز دوسرے درجے کی جبکہ پاک فوج تیسرے درجے کی رسپانس فورس کے طور پر دستیاب ہوگی۔ گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کی نشست مسلم لیگ (ن)کے پانچ مرتبہ منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے 11 ستمبر کو انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، اس حلقے میں ان کے صاحبزادے راشد بشیر ورک سمیت 11امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ ساہیوال کے حلقہ پی پی 203 کی نشست مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ کے 17 ستمبر کو انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ اس حلقے میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد اسد حنیف جٹ مرحوم رکن اسمبلی کے بھتیجے ہیں جبکہ تحریک احساس پاکستان کے محمد اویس محمود سمیت دیگر امیدوار بھی انتخابی عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ ساہیوال کے اس حلقے میں مجموعی طور پر سات امیدوار میدان میں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام(ف)، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک نے بھی پی پی 203 میں امیدوار نامزد نہیں کیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی کیلئے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرو میکینکل سویپئر کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔

      شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے

      تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.