Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
    • پیراگوئے کے صدر کا بینک سکینڈل پر مواخذہ، عہدے سے برطرف اور نظربند
    • بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
    • امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب
    • اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا
    • اسحاق ڈار داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حضرت داتا گنج بخش کی تعلیمات محبت و اخوت کا لازوال پیغام:اسحاق ڈار
    • جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل
    • پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری
    • اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے ہم منصب سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرا مصطفی دونوں ممالک کے مابین سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ فری معاہدہ کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
    • آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے
    • ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طالب علموں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • ہارون اختر خان’ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کیساتھ آٹوپالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں جنگ ختم کرانے کیلئے چین سے مدد کی درخواست
    • وفاقی حکومت کانئی آٹوپالیسی کااعلان گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع
    • حکومت مخالف بنانے والے خود انتشار کا شکار اختر مینگل بھی اپوزیشن قیادت سے نا خوش
    • روڈ دھلائی صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی کیلئے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرو میکینکل سویپئر کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
    • گوجرانوالہ ، ساہیوال کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کی اجازت
    دینے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فوری طور پر ماہر امراضِ چشم سے معائنہ ہونا ضروری ہے، ذاتی خرچ پر اپنے ڈاکٹر سے علاج کی اجازت دی جائے اور بشری بی بی کا مکمل میڈیکل ریکارڈ بھی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔190 ملین پانڈ کیس زیر التوا اپیلوں میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ آنکھوں کی حالت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔بشری بی بی نے استدعا کی کہ اڈیالہ جیل حکام سے تازہ اور جامع میڈیکل رپورٹ طلب کی جائے اور ان کی تشخیص اور علاج کی مکمل تفصیلات طلب کی جائیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جیل حکام کو تمام متعلقہ طبی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے ، عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مناسب اور ضروری طبی علاج کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع

      امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب

      اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.