اسلام آباد( این این آئی) رحیم یار خان میں پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کیمپ میں 300 سے زائد افراد کا مفت میڈیکل چیک اَپ کیا گیا، جن میں مرد، خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے۔مریضوں کو طبی معائنہ، ضروری ادویات اور طبی مشاورت کی سہولت بھی فراہم کی گئی، جبکہ ماہر طبی عملے نے لوگوں کی صحت سے متعلق مسائل سنے اور انہیں ضروری رہنمائی فراہم کی۔علاقے کے لوگوں نے فری میڈیکل کیمپ سے بھرپور استفادہ حاصل کیا اور پاک فوج کی لازوال کاوشوں اور قربانیوں کو خوب سراہا۔مقامی افراد نے کہا کہ پاک فوج مشکل اور دور دراز علاقوں میں بھی عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔اہلِ علاقہ نے اپیل کی کہ پاک فوج ہمارے اور دیگر علاقوں میں بھی ایسے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد جاری رکھے۔
بریکنگ نیوز
- صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد سے ملاقات
- پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان’ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
- ڈی ایف پی کی میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت
- رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکا واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
- پٹرولیم لیوی ختم مہ کی گئی تو دوبارہ سڑکوں پر ائیگئے حافظ نعیم الرحمن
- وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
- پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
- ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
- لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
- افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
- انویسٹی گیشن آج
- DGISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
- پاکستان اور سوڈ ان میںسفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے کا معاہدہ
- دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
- زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
