Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
    • شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
    • سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
    • شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
    • خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • 2024میں متعارف تاجر سکیم کی طرح ایف بی آر کی آسان ٹیکس سکیم بھی ناکام
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
    • حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
    • LPG کی غیر منصفانہ قیمتوںپر تحفظات دور کرنا ترجیح ہے: علی پرویز ملک
    • چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد کو سوینئر دے رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) بھارت کے معروف فلم ساز کے سی بوکاڈیا نے شاہ رخ خان کی جانب سے فلم کا بقیہ لاکھوں روپے معاوضہ نہ لینے کا انکشاف کردیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کے سی بوکاڈیا نے ماضی میں بالی وڈ کے بڑے ستاروں کے پروڈیوسرز کے ساتھ کام کرنے کے طریقے کے حوالے سے گفتگو کی۔
    ،انہوں نے بتایا کہ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان، جیکی شروف اور رجنی کانت جیسے اداکاروں نے کبھی پروڈیوسرز پر اپنے ذاتی عملے کے اخراجات کا بوجھ نہیں ڈالا، امیتابھ بچن نے کبھی اپنے عملے کی تنخواہ پروڈیوسر سے وصول نہیں کی، شاہ رخ خان، سلمان خان، رجنی کانت، ان سب کا طرز عمل یہ ہی رہا ، انہوں نے کبھی پروڈیوسرز کو اپنے عملے کی ادائیگی کرنے پر مجبور نہیں کیا۔انہوں نے اس بات پر روشنی بھی ڈالی کہ سینئر اداکار اکثر فلم کی ٹیم کے ساتھ کھانا کھاتے تھے اور سیٹ پر موجود ہر فرد کے ساتھ بغیر کسی تفریق کے گھل مل کر رہتے تھے۔فلم ساز نے شاہ رخ خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ فلم ‘ہم تمہارے ہیں صنم’ کیلئے شاہ رخ خان کو 2 کروڑ روپے میں سائن کیا تھا لیکن 1.05 کروڑ روپے ادا کر دیے تھے جب کہ 95 لاکھ روپے کی رقم ادا ہونا باقی تھی تو شاہ رخ خان نے ان کے بیٹے سے کہا کہ وہ فلم ساز کیلئے اپنے دل میں موجود احترام کی وجہ سے باقی رقم نہیں لینا چاہتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی

      شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی

      خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.