Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ اور مدینہ میں باران رحمت ریاض کی جانب داغا حوثیوں کا میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے گئے
    • بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
    • وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
    • شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
    • سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
    • شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
    • خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • 2024میں متعارف تاجر سکیم کی طرح ایف بی آر کی آسان ٹیکس سکیم بھی ناکام
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
    • حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (لیڈی رپورٹر) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر حملے اب صرف بینکوں یا اداروں تک محدود نہیں رہے، بلکہ یہ انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے ہیں۔ ایک عالمی تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہجدید اسپائی ویئر اور مصنوعی ذہانت سے لیس ہیکنگ ٹولز کے ذریعے لاکھوں شہریوں، صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی نجی زندگیوں کو چوبیس گھنٹے مانیٹر کیا جا رہا ہے، جس نے حقِ پرائیویسی کو عملاً ختم کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیکرز شہریوں کا ذاتی ڈیٹا، تصاویر اور پیغامات چوری کر کے انہیں بلیک میل کرنے اور ان کی آواز دبانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثر خواتین صحافی اور سماجی کارکن ہیں، جن کی ڈیجیٹل شناخت چوری کر کے انہیں آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے۔ خوف کے باعث ہزاروں خواتین آزادی اظہار رائے کا حق چھوڑ کر انٹرنیٹ سے دور ہونے پر مجبور ہو رہی ہیں۔سب سے تشویشناک انکشاف ہسپتالوں پر ہونے والے رینسم ویئر حملوں سے متعلق ہے، جو اب براہ راست انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن رہے ہیں۔ جب ہسپتالوں کا کمپیوٹر سسٹم بلاک ہوتا ہے تو نازک مریضوں کے آپریشن رک جاتے ہیں اور ایمرجنسی خدمات معطل ہو جاتی ہیں، جو حقِ زندگی پر سیدھا وار ہے۔ اسی طرح کروڑوں افراد کا ڈیٹا چوری ہونے سے ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں غائب ہو جاتی ہے۔سائبر سیکیورٹی اور قانونی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی برادری اور اقوام متحدہ نے سائبر حملوں کو صرف تکنیکی مسئلہ سمجھنے کے بجائے انسانی حقوق کا بحران تسلیم نہ کیا، تو بہت جلد ڈیجیٹل دنیا انسانوں کے لیے ایسی جیل بن جائے گی جہاں نہ آزادی محفوظ ہو گی اور نہ ہی کوئی بنیادی حق۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ

      لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔

      اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.