Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا
    • بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
    • مکہ اور مدینہ میں باران رحمت ریاض کی جانب داغا حوثیوں کا میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے گئے
    • بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
    • وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
    • شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
    • سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
    • شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
    • خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( سپورٹس ڈ یسک ) پاکستان کی ملیحہ علی نے متعدد انجریز کے باوجود انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (آئی ایم ایم اے ایف) ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا، تاہم پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن نے سیمی فائنل میں روسی حریف پولینا بالڈینا کیخلاف ان کی متنازع شکست کو چیلنج کردیا ہے۔
    جارجیا کے شہر تبلیسی میں ہونیوالی چیمپئن شپ کے ویمنز فیدر ویٹ سیمی فائنل میں ملیحہ علی کو سابق عالمی چیمپئن پولینا بالڈینا کے ہاتھوں سپلٹ فیصلے پر شکست ہوئی۔ ججز نے مقابلے کے حق میں 27-30، 28-29 اور 28-29 کے مختلف سکور دیئے۔ملیحہ علی ٹوٹی ہوئی انگلی، آنکھ پر چوٹ اور جبڑے کی جزوی طور پر اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈی کے باوجود مقابلوں میں شریک ہوئیں۔ پاکستانی فائٹر نے سیمی فائنل تک رسائی کیلئے روس کی 2 مرتبہ یورپی چیمپئن رہنے والی ویرونیکا ڈروزدووا کو سپلٹ فیصلے پر شکست دی۔ ، جبکہ میکسیکو کی آندریا گیبریلا گزمین سالازار کے خلاف متفقہ فیصلے سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن نے سیمی فائنل کے فیصلے کے خلاف باضابطہ اپیل دائر کرتے ہوئے ججز سے ہر رانڈ کی سکورنگ کی تفصیلات اور مقابلے کا تکنیکی جائزہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔فیڈریشن کے صدر عمر احمد نے ججز کے فیصلوں میں یکسانیت پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہونے والی چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کو سیمی فائنل میں سپلٹ فیصلے کے ذریعے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ملیحہ علی کی جڑواں بہن منیشہ بھی چیمپئن شپ میں شریک تھیں، تاہم انہیں لائٹ ویٹ کوارٹر فائنل میں پولینڈ کی مارٹینا کاروک کے ہاتھوں سپلٹ فیصلے پر شکست ہوئی۔ منیشہ رواں سال کے آغاز میں انگولا میں ہونے والے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیت چکی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

      بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.