Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا
    • بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
    • مکہ اور مدینہ میں باران رحمت ریاض کی جانب داغا حوثیوں کا میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے گئے
    • بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
    • وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
    • شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
    • سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
    • شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
    • خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی( این این آئی) بھارت کے معروف فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد شامی نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو کے 13سال مکمل ہونے پر انسٹاگرام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔36سالہ محمد شامی نے نومبر 2013ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔
    اپنے پہلے ہی میچ میں انہوں نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 9وکٹیں 118رنز کے عوض حاصل کیں، جو آج بھی ان کی بہترین میچ بولنگ ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق محمد شامی نے بھارت کی جانب سے 64ٹیسٹ میچز کھیلے اور 27.71کی اوسط سے 229وکٹیں حاصل کیں۔ وہ بھارت کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں ابتدائی پانچ کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بنا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

      ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.