Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:ایک پینٹر پنسل سے سکیچ بنا رہا ہے۔
    • ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں، آئی جی ایف سی
    • مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کی لیکیج سے پاک کافی کپ تیار
    • عقیدہ ختم نبوت ہماری پہچان’زندگی کا حقیقی وقار:رہنما مجلس
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • چوری ڈ کیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب’ علی مصطفی ڈار’ رمیش سنگھ اروڑہ اور ہندو برادری کے ہمراہ دیوالی کی تقریب میں کیک کاٹ رہی ہیں۔
    • کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی
    • وفاقی حکومت نے سیاحت سے 40ارب روپے آمدن کا ہدف مقرر کر دیا
    • لاہور:شہری انارکلی کے قریب لگے سٹالز سے کتابیں خرید رہے ہیں۔
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری
    • ٹمپل روڈ پر واقع سکھ مذہب کی عبادت گاہ کا تعمیرنو کے بعد افتتاح
    • پردھان PSGPCسردار رمیش سنگھ روڑا اور سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ بورڈ ناصر مشتاق گیانی بلونت سنگھ اور ممبرPSGPC پروفیسر ڈاکٹر مپال سنگھ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
    • دیوالی خوشی اور امن کا پیغام تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل : سردار ایاز صادق
    • میں تو ہتھیار نہیں اٹھا سکتا، فوج اسپیس دیگی سیاست کرینگے، نہیں دیگی نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
    • ڈی جی والڈ سٹی گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے ۔
    • گورنر سندھ کا دورہ شاہی قلعہ’ تاریخی ورثے کے تحفظ اقدامات کو سراہا
    • لگژری گاڑیوں پر ٹیکس ریلیف نہیں ملے گا متوسط طبقے کو سہولت دینگے: مصدق ملک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں، آئی جی ایف سی

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوات (آئی این پی )آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان اعتماد اور یگانگت کے مضبوط رشتے پر زور د یتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں ملاکنڈ ڈویژن کے مشران کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی نے کہا کہ ایک سپاہی کی حیثیت سے ہمارا یقین ہے کہ جسے آپ نوکری کہتے ہیں، وہ محض ملازمت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔ ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ تعالی اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ذمہ داری کو کبھی عام ڈیوٹی یا صرف نوکری نہ سمجھیں، اس وردی کو پہننا اور یہ فرض ادا کرنا ہماری تقدیر میں لکھا تھا۔آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ ان شا اللہ ہم وطن کیلئے یہ قربانیاں ہمیشہ دیتے رہیں گے کیونکہ پاکستان ہی ہماری عزت، جان اور پہچان ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:ایک پینٹر پنسل سے سکیچ بنا رہا ہے۔

      مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کی لیکیج سے پاک کافی کپ تیار

      عقیدہ ختم نبوت ہماری پہچان’زندگی کا حقیقی وقار:رہنما مجلس

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.