Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،
    • بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 10نومبر بجلی بندش کا شیڈول
    • پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
    • اے آئی معاشرے سے انسانیتختم کررہی ہے: پوپ لیو
    • عوام ملک کیساتھ ہیں، 9 مئی کو پی ٹی آئی نے ریاست مخالف نعرے لگائے: امیر مقام
    • انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنےدیں، کراچی پر بھی کرم نوازیکریں،خالد مقبول صدیقی
    • تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
    • افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید
    • بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ
    • غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے
    • آئی جی کی زیر صدارت پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی جانچنے کیلئے اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیف (این این آئی)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا کہ عوامی غصے کو جنم دینے والے بدعنوانی کے سکینڈل کے پس منظر میں یوکرین کی باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 4 اندرونی سکیورٹی سروس میں نئی تبدیلیاں کی جائیں گی کیونکہ تحقیقات میں سکیورٹی حکام پر ایک مجرمانہ نیٹ ورک کی سرپرستی کے شکوک کا انکشاف ہوا ہے۔زیلنسکی نے اپنے شام کے خطاب میں کہا کہ یوکرینی سکیورٹی سروس، جسے مختصر طور پر ایس بی یو کہا جاتا ہے، کے عہدیداروں کے بارے میں مزید فیصلے آنے والے دنوں میں جاری کیے جائیں گے۔ یہ فیصلے اس کیس کے پس منظر میں پہلے سے کی جانے والی برطرفیوں کے بعد ہوں گے۔یوکرینی صدر کے یہ بیانات اینٹی کرپشن اداروں کی جانب سے ان شبہات کے انکشاف کے بعد سامنے آئے ہیں جن کے مطابق سکیورٹی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سینئر حکام ایک مجرمانہ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔ زیلنسکی نے سامنے آنے والے انکشافات کو کھلے عام شرمناک اور بالکل ناقابل قبول قرار دیا۔ زیلنسکی نے زور دیا کہ اس کیس میں مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے یوکرینی سکیورٹی سروس میں برطرفیاں پہلے ہی ہو چکی ہیں اور عملے سے متعلق دیگر فیصلے بھی ہوں گے۔ یوکرینی صدر نے ان عہدیداروں کے نام نہیں بتائے جنہیں آنے والے فیصلوں میں شامل کیا جا سکتا ہے، نہ ہی انہوں نے ان فیصلوں کی متوقع تاریخ یا ان عہدوں کی نوعیت کا انکشاف کیا جو اس کی زد میں آئیں گے۔یہ پیش رفت یوکرینی سکیورٹی سروس کے اندر سکینڈل کے پس منظر میں کیے گئے اقدامات کے بعد سامنے آئی ہے۔ اس نے ان حکام پر عائد الزامات کی وجہ سے ملک میں غصے کی لہر دوڑا دی ہے جن سے قانون کی حفاظت اور جرائم کے خاتمے کی توقع کی جاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف

      اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،

      بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.